M. Hameed Shahid
Home / کتابیں (page 2)

کتابیں

تخلیق ،تنقید اور نئے تصورات

  تخلیق، تنقید اور نئے تصورات (شمس الرحمن فاروقی کے منتخب تنقیدی مضامین) انتخاب ،ترتیب ، مقدمہ: محمد حمید شاہد ۲۰۱۱ ،پُورب اکادمی ، اسلام آباد اس کی ترتیب اور مضامین کا انتخاب محمد حمید شاہد نے فاروقی کے مشورہ سے کیا۔ ۱۰ صفحات کا ابتدائیہ حمید شاہد نے”اک اور …

» مزید پڑھئیے

دہشت میں محبت

افسانے:محمد حمید شاہد انتخاب و مقدمہ: محمد غالب نشتر اشاعت : اپریل 2015 پبلشرز: بک کارنر جہلم، پاکستان ISBN:978-969-662-015-0 مرتب کا نوٹ اُردو فکشن کی تاریخ میں محمد حمید شاہد کا نام ہمیشہ جلی حروف میں رقم کیا جائے گا۔ان کا شمار پاک و ہند کے ان نمایندہ فن کاروں …

» مزید پڑھئیے

آدمی

  آدمی(افسانے) محمد حمید شاہد پبلشرز: مثال ، فیصل آباد 2013 ……………………..…………….. ’’یقین جانیے میرے لیے، فقط لکھنااوراس لکھنے کے عمل سے حظ اٹھانا کبھی اہم نہیں رہا ، کہ میں تو زندگی کے بھیدوں بھرے کھِدو کو کھولتے چلے جانے، اور ہر تہ کے اترنے پر بے پناہ حیرت …

» مزید پڑھئیے

سعادت حسن منٹو:جادوئی حقیقت نگاری اورآج کا افسانہ

سعادت حسن منٹو:جادوئی حقیقت نگاری اور آج کا افسانہ محمد حمید شاہد  شہرزاد کراچی     میرا صاحب منٹو۔۔۔” برسوں پہلے قائد اعظم محمد علی جناح کے ڈرائیور کی باتیں سن کر منٹو نے مضمون لکھا تھا”میرا صاحب۔” منٹو صدی کے ہنگام میں اس مضمون کا نام بار بار میرے …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کی تخلیقی جہات

محمد حمید شاہد کی تخلیقی جہات  اظہر سلیم مجوکہ  2002 بیکن ہاﺅس ملتان حمید شاہد کا وجود غنیمت ہے کہ ان کے ہاں ساری صورت حال کو جرا ¿ت سے دیکھنے اور مزاحمت سے تخلیقی سطح پر برتنے کا رویہ ملتا ہے ۔ ان کے ہاں زبان وبیان کے بہت …

» مزید پڑھئیے

لمحوں کا لمس

The Touch of Moments لمحوں کا لمس   نثمیں/1995/ القلم ‘ اسلام آباد لمبی عمر پا لینے کا وظیفہ کرنے والے یہ لفظ قاری کے ذہن کو جھنجھوڑتے ہیں ۔ اس کے دل کے تاروں میں لرزش پیدا کرتے ہیں ۔ اسے سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ کیسے تخلیق …

» مزید پڑھئیے

پیکرجمیل

پیکر جمیل ﷺ | محمد حمید شاہد | دو رنگ میں خوبصورت طباعت صفحات 320 | بڑا سائز | دنیا کے بہترین کاغذ پر اشاعت | قیمت 1200 روپے ناشر: بک کارنر، جہلم، پاکستان | رابطہ 0544621953 افتخار عارف لکھتے ہیں: صاحب نصیب ہیں محمد حمید شاہد کہ اللہ کریم …

» مزید پڑھئیے

اشفاق احمد : شخصیت و فن

اشفاق احمد : شخصیت و فن اے حمید/( تدوین) محمد حمید شاہد 1999 اکادمی ادبیات پاکستان اکادمی ادبیات پاکستان کے کتابی سلسلہ ’’پاکستانی ادب کے معمار‘‘ کی ایک کتاب ’’اشفاق احمد شخصیت و فن‘‘ محمد حمید شاہدبہ اشتراک اے حمید مرتب کی جسے اکادمی نے ۱۹۹۹ء میں اسلام آباد سے شائع کیا …

» مزید پڑھئیے