M. Hameed Shahid
Home / 2015 (page 3)

Yearly Archives: 2015

محمد حمید شاہد |اُردو افسانے کا منظر نامہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد میں 2 مارچ 2015 کو ایک خصوصی اجلاس میں محمد حمید شاہد نے “اردو افسانے کا منظر نامہ” کے موضوع پر گفتگو کی۔  اس گفتگو کا مکمل متن ،مبین مرزا کے ادبی جریدے “مکالمہ ” کی تازہ اشاعت(شمارہ نمبر 20) میں شائع ہو گیا …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|پورا منٹو فلم سے باہر پڑا تھا

منٹونے ’’کسوٹی‘‘ میں لکھا تھا :’’ یہ نئی چیزوں کا زمانہ ہے۔ نئے جوتے، نئی ٹھوکریں، نئے قانون، نئے جرائم ، نئی گھڑیاں ، نئی بے وقتیاں ، نئے آقا، نئے غلام اور لطف یہ ہے کہ ان نئے غلاموں کی کھال بھی نئی ہے جو ادھڑ ادھڑ کر جدت …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|کچھ نئی نظم کے باب میں

 روزنامہ جنگ کراچی (بدھ 16 ستمبر )2015 سے بہ سہولت مطالعہ کے لیے http://magazine.jang.com.pk کچھ نئی نظم کے باب میں|محمد حمید شاہد نئی نظم کے بارے میں ادبی ای گروپ ’’حاشیہ ‘‘ میں چل نکلنے والی گفتگو کے دوران جب نئی نظم کے جواز کو اپنی ادبی اور لسانی تہذیبی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|منٹو، فاروقی اور آج کا افسانہ

روزنامہ جنگ، کراچی۔09۔09۔2015 سہولت سے پڑھنے کے لیے اخبار کا لنک کلک کریں e.jang.com.pk   مکمل مضمون ذیل میں دیا جارہا ہے میرے سامنے اوکسفرڈکے سلسلہ مطبوعات’’اُردو افسانہ‘‘کی پہلی کتاب ’’انتخاب: سعادت حسن منٹو‘‘ پڑی ہوئی ہے ۔ اس کے آغاز میں ’’افسانہ‘‘ کا عنوان جما کر کتاب کے مرتب …

» مزید پڑھئیے

دہشت میں محبت|محمد غالب نشتر

نائن الیون کے پس منظر میں محمد حمید شاہد کے افسانے e.jang.com.pk/09-02-2015/   محمد حمید شاہد کا شمار بر صغیر پاک و ہند کے نمائندہ قلم کاروں میں ہوتا ہے اور یہ اعتبار انہیں صنفِ افسانے نے بخشا ہے۔انہوں نے اسّی کے عشرے میں ادبی دنیا میں قدم رکھا اور …

» مزید پڑھئیے

میرا تخلیقی عمل|محمد حمید شاہد

وقت ایک سے تناؤ میں رہتا ہے نہ وجود کے سارے مراتب، اورغالبا یہی وجہ ہوتی ہو گی کہ میرے ہاں تخلیقی عمل کی برقی رومسلسل نہیں ہوتی اس میں رخنے پڑتے رہتے ہیں ۔میں تخلیقی عمل کے اس برقی دھارے کے غیر مسلسل بہاؤ کی بابت اندازے قائم تو …

» مزید پڑھئیے

بیاد احمد فراز اکادمی ادبیات پاکستان کی تقریب

 اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام معروف شاعر اور اکادمی کے سابق چیئرمین احمد فراز کی ساتویں برسی کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔  صدارت ڈاکٹر احسان اکبر نے کی۔  پرتو روہیلہ مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب کے ابتدائی حصے میں افسانہ نگار اور نقاد محمد …

» مزید پڑھئیے