M. Hameed Shahid
Home / 2015 (page 2)

Yearly Archives: 2015

محمد حمید شاہد|سائیں سچاکافوٹوفنش،ارون دھتی رائے اور خالدہ حسین

سائیں سچا کے افسانے ’’ فوٹو فنش‘‘ پر بات کرتے ہوئے مجھے اُرون دھتی رائے کی وہ تقریر یاد آرہی ہے جو اس نے برازیل کے شہر پورتے الیگرو میں گلوبلائزیشن کے خلاف عالمی اجتماع ’’ورلڈ سوشل فورم‘‘ میں کی تھی اور ’’آج‘‘ کراچی کے ذریعے اردو والوں کے ہاں …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|فیض :فکر اور تنقید

اقبال کے بعد عوامی سطح پر سب سے زیادہ توقیر پانے والے فیض احمد فیض کے بارے میں اگر میں یہ کہہ دوں کہ وہ بہت بڑے تنقید نگار بھی تھے تو خدا لگتی کہوں کہ یہ بات قرین انصاف نہ ہوگی ۔ میں بڑی حد تک خود فیض صاحب …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|روایت اور تنقید

ترقی پسند تحریک کے لگ بھگ وہ سار ے طرف دار جو کل تک اپنی پسندیدہ تحریک کو کائنات میں جاری وساری عمل ارتقا سے بتاتے تھے ‘اُدھر سے وقوف (enlighten)پکڑ نے اوراعتدال پسند (moderate) ہوجانے کا ’نیا عالمی ایجنڈا‘ عطا ہوتے ہی جون بدل کر روشن خیال ہو گئے …

» مزید پڑھئیے

ڈاکٹر ضیاء الحسن|محمد حمید شاہد کا افسانوی اسلوب

جس طرح ہر کہانی افسانہ نہیں ہوتی، اسی طرح ہر افسانے میں کہانی کا ہونا ضروری نہیں ہے۔کہانی اور افسانے میں ایک نامعلوم سا لطیف تعلق ہو تا ہے جو ٹوٹ جائے تو لفظوں کا گورکھ دھندہ رہ جاتا ہے اور اگر صرف یہی تعلق رہ جائے تو حاصل جمع …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|انجیر کے پھول-بلوچستان سے افسانے

بلوچستان سے افسانےـانجیر کے پھول کہتے ہیں ، بابلی سلطنت کا پہلا بادشاہ نمرود نسبی لحاظ سے بلو ص تھا۔ شام اور حلب کے وہ لوگ جو اوپر جاکر اسی سلسلہ نسب سے جڑجاتے ہیں ۔ بلوصی کہلائے ۔ یہ لوگ رومیوں کی دراز دستیوں سے تنگ آکر ایک وسیع …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|ن م راشد کی ایک انحرافی نظم

گماں کا ممکن: جو تو ہے میں ہوں ن م راشد کی نظم’’گماں کا ممکن : جو تو ہے میں ہوں‘‘ میرے لیے یوں اہم ہو گئی ہے کہ اس کے وسیلے سے اگر کو ئی چاہے تو ان سارے مخمصوں کی بنیاد کو تلاش کرسکتا ہے جوراشد کی شاعری …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد| منشایادکا افسانہ اور سماجی معنویت

اکادمی ادبیات پاکستان ، اسلام آباد کے کانفرنس ہال میں حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے زیر اہتمام ،منشایاد کی یاد میں منعقدہ تقریب میں پڑھا گیا مضمون ’’ میرے اندر کھلبلی مچ گئی ۔ عمر کے اس حصے میں ‘جب لطیف اور نازک جذبے سرد پڑ جاتے ہیں اور …

» مزید پڑھئیے

انتظار حسین|سو سالہ سالگرہیں کرشن چندر کے سوا

راجندر سنگھ بیدی کے صد سالہ سالگرہ کے موقع پر انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان نے قائد اعظم لائبریری ، باغ جناح میں ایک بھرپور تقریب کا اہتمام کیا ۔ اس تقریب کی صدارت جناب انتظار حسین نے کی جب کہ دیگر کے علاوہ محمد حمید شاہد مہمان خصوصی تھے …

» مزید پڑھئیے

جلیل عالی|’’ لمحوں کا لمس‘‘ کی نثمیں

یہ 1969کی سرمائی بارشوں میں بھیگی ہوئی ایک پر اسرار رات کی بات ہے۔پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس لاہور سے ذرا فاصلے پر نہر کنارے خالی کھیتوں میں’ خان ‘کے قہوہ خانے کے ناہموار چھپر تلے لالٹین کی مدھم روشنی میں تین آوارہ روحیں ایک دوسرے سے ہٹ کر کھرّی چارپائیوں …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|مجید امجد:تحقیقی وتنقیدی مطالعہ

ایک کتاب،ایک ڈیڑھ بات پچھلے ہفتے مجھے کوئی اٹھانویں سال کی عمر کو پہنچے ہوئے کشمیری لال ذاکر کی مرتب کردہ کتاب ’’فیض کی دنیا‘‘ ملی تھی ، مگر میں اُسے کل کھول کر دیکھ پایا ، اس انتخاب کے سارے مضامین وہ تھے ،جو فیض کی سترویں سالگرہ پر …

» مزید پڑھئیے