محمد حمید شاہد وبا کے دِن اور گندم کی مہک لمحہ لمحہ اذیت دے کر گزرتے ان دنوں کو ہمارے نظم نگار دوست مقصود وفا نے ”قید میں رکھے ہوئے دِن“ کہا ہے۔ قید میں رکھے ان دنوں میں ہم بھی قید ہیں اور ہمارا تخیل بھی۔اپنی حالت یہ ہے …
» مزید پڑھئیےتازہ ترین
أبريل, 2020
أغسطس, 2018
-
21 أغسطس
محمد حمید شاہد|راجندر سنگھ بیدی؛تنقیدی مطالعہ اور منتخب افسانے
راجندر سنگھ بیدی جہاں اپنے افسانوں کے کردار ایک خاص قرینے سے تعمیر کرتے ہیں، وہیں پیچیدہ افسانوی موادکو بہت فن کاری سے بیانیہ کا حصہ بنا کر اسے لائق مطالعہ بنا دیتے ہیں ۔ اِن کے افسانوں کی اہم خوبی خالص مقامیت کی فضا میں رچی بسی کھری کھردری، …
» مزید پڑھئیے
يوليو, 2018
-
25 يوليو
محمد حمید شاہد|جمہوریت،انتخابی عمل اور ادیب
پہلا سوال جو میرے سامنے ہے ،یہی ہے کہ آخر جمہوریت ہے کیا؟ایک خیال ہے، جمہوریت ایک ایسے طرز حکومت کی بنیاد فراہم کرنے کا نام ہے جس میں ریاستی وسائل ایک فرد یا مخصوص گروہ کی دسترس میں رہنے کے بجائے پورے معاشرے کی مرضی کے مطابق استعمال ہوتے …
» مزید پڑھئیے -
7 يوليو
محمد حمید شاہد|جاوید انور کے افسانے
کتاب : برگد ۔۔۔۔۔۔۔افسانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ نگار: جاوید انور جاوید انور کے افسانوں میں زندگی مختلف سطحوں پر کروٹیں لیتی محسوس ہوتی ہے۔یہ چھتنار برگد جیسی اُونچی اور گھنی زندگی بھی ہے ، جس کے گہرے سائے سے خوف اُمنڈتا ہے اور جسے کٹ کٹ کرآخر کار معدوم …
» مزید پڑھئیے -
7 يوليو
محمد حمید شاہد|غلام عباس کے افسانے.ایک مطالعہ
کتاب:غلام عباس | تنقیدی مطالعہ اور منتخب افسانے تنقیدی مطالعہ و انتخاب: محمد حمید شاہد ناشر: بک کارنر جہلم اُن تخلیقی توفیقات کا اندازہ کیے بغیر جو غلام عباس(1909-1982) کے افسانے کو ماجرا نویسوں کو محبوب ہو جانے والی حقیقت نگاری سے مختلف اور نمایاں کرتے چلے گئے ہیں، اس باکمال …
» مزید پڑھئیے -
7 يوليو
محمد حمید شاہد|مقدمہ،منٹو کے متنازع افسانے
کتاب:منٹو کے متنازع افسانے انتخاب:ترتیب و تدوین: ندیم احمد ندیم مقدمہ:محمد حمید شاہد ناشر: بک کارنر جہلم ’’منٹو کے متنازع افسانے‘‘؛ کتاب کا نام پڑھتے ہی مجھے اشفاق احمدصاحب کی زندگی کے آخری برسوں کا واقعہ یاد آگیا ۔ مجھے ان سے مکالمہ کرنا تھا ۔ یہ وہی طویل انٹرویو …
» مزید پڑھئیے -
7 يوليو
محمد حمید شاہد|سچے آدمی کا فکشن
افسانے:جھوٹے آدمی کے اعترافات افسانہ نگار:لیاقت علی ’’جھوٹے آدمی کے اعترافات‘‘ لیاقت علی کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ ہے ۔ محض ایک اور کتاب نہیں بلکہ ایک ایسے تخلیق کار کا اگلا پڑاؤ جس کے لیے افسانے لکھنا زندگی اور موت کے مسئلے کا سا ہو گیا ہے ۔ عین …
» مزید پڑھئیے -
7 يوليو
محمد حمید شاہد|منظر جو رہ گیا
ناول: منظر جو رہ گیا ناول نگار: طارق عالم ابڑو سندھی سے اردو ترجمہ : سدرۃ المنتہی جیلانی ترکی کے رواں منظرنامے میں خواتین لکھنے والیوں میں سب سے زیادہ شہرت إليف شافاق بٹور رہی ہیں جن کے دس میں سے ایک ناول کا نام ہے”محبت کے چالیس اصول” ۔اس …
» مزید پڑھئیے
مايو, 2018
-
9 مايو
محمد حمید شاہد|فکشن کی اخلاقیات کیا ہیں؟
https://jang.com.pk/news/490315 فکشن کی اخلاقیات کیا ہیں ؟‘‘ اور عین اسی لمحے پوچھنے والے نے اپنا سوال یوں دہرا دیا ’’ کیا ایک فکشن رائٹر کی بھی کچھ اخلاقیات ہو سکتی ہیں؟ میں نے سوال سنا تو میرے اندر سے یہ اُلجھن چھلک پڑی کہ استفسار کرنے والا، فکشن کی اخلاقیات …
» مزید پڑھئیے
فبراير, 2018
-
10 فبراير
شارجہ میں افسانے کی نشست
شارجہ میں ڈاکٹر ثروت زہرہ اور آغا پیر محمد کیلاش نے عشائیے پر افسانے کی ایک نشست کا اہتمام کیا۔ زاہدہ حنا، محمد حمید شاہد اور کیلاش نے اپنے افسانے سنائے اور ثروت زہرا نے اپنی نظمیہ کہانی ۔ اس خوب صورت نشست کی تصویری جھلکیاں۔
» مزید پڑھئیے