M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: urdu fiction

Tag Archives: urdu fiction

آج کا اُردو افسانہ فکشن سے مخصوص دانش سے مالا مال ہے|محمد حمید شاہد

  ابوالکلام قاسمی کے سوالات اور محمد حمید شاہد کے جوابات پر مشتمل یہ مکمل مکالمہ ذیل میں دیے گئے نوٹ کے ساتھ”ایک روزن ” پر شائع ہوا ۔ “امروز” اور “ایک روزن” کے شکریہ کے ساتھ اسے یہاں بھی فراہم کیا جارہا ہے ۔ نوٹ: (افسانہ نگار، ناول نگار اور …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد سے ایک مکالمہ|ظفر سید

   آپ نے افسانے کی صنف کو بہت رغبت اور ارتکاز سے اپنایا ہے۔ کیا یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا یا کوئی اندرونی تقاضا تھا جس نے آپ کو اس طرف راغب کیا؟ اپنے آپ کو تخلیقی سطح پر سمجھنے اور آنکنے کی تاہنگ اور طلب تو میرے …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کی نئی کتاب’’اُردو فکشن : نئے مباحث‘‘ کی تقریب اجرا

  (رپورٹ ؛ سید مظہر مسعود) راولپنڈی۔ ادبی تنظیم ’’زندہ لوگ ‘ ‘کے تحت سینئر شاعر اور دانشور پروفیسرجلیل عالی صاحب کی میزبانی میں ممتاز افسانہ نگار ناول نگار اور نقاد محمد حمید شاہد کی نئی تنقیدی کتاب ’’اُردوفکشن:نئے مباحث‘‘ کی تقریب اجرا پروفیسرفتح محمد ملک کی صدارت میں منعقد …

» مزید پڑھئیے

اردو فکشن : نئے مباحث

  اردو فکشن : نئے مباحث مصنف: محمد حمید شاہد مرتب:محمد غالب نشتر ناشر:محمد عابد صفحات : 432 قیمت : 600 مثال پبلشرز، فیصل آباد 0412643841, 0412615359, 03006668284 سٹاکسٹ: مثال کتاب گھر 03157830996 تنقید کابنیادی وظیفہ یہ ہے کہ وہ روح عصر کو تخلیقی متون سے دریافت کرے۔ ایسا متن کی …

» مزید پڑھئیے