M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: Tanqeed

Tag Archives: Tanqeed

محمد حمید شاہد |افسانہ کون لکھے ؟

رونامہ جنگ کراچی،راولپنڈی،لاہور، لندن 20/3/2019 سعادت حسن منٹو کے سامنے ایک بار یہ سوال رکھا گیا کہ بتائیے ’’آپ کیوں کر لکھتے ہیں؟‘‘ تومنٹو نے پہلے تو پلٹ کر کہا کہ ’’یہ ’کیونکر‘ میری سمجھ میں نہیں آیا۔‘‘ پھر خود ہی اس سے مراد ’’کیسے اور کس طرح‘‘ لے کراپنے …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|تنقید،تھیوری،اطلاقی جہت اورہمارا ادب 

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں اُردو تنقیداور تحقیق کے موضوع پر ایک کانفرنس کا اِہتمام کیا گیا تواگرچہ مجھے اِس کے آخری اجلاس کے صدارتی پینل میں بیٹھنا تھا، مگر میں دودِن جاری رہنے والی اس کانفرنس کی ہر نشست میں بیٹھا اور توجہ سے مقالات سنے۔ میں جاننا …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|’’ قلبیہ‘‘ایک طویل نظم

مجھے جلیل عالی کی نظم’’ قلبیہ‘‘ پر بات کرنی ہے مگریہ بتاتا چلوں کہ اپنے تہذیبی آہنگ سے جڑے اور اس پر ناز کرنے والے شاعر کا بنیادی حوالہ غزل ہے۔ ایسی غزل جس کے بارے میںآفتاب اقبال شمیم نے کہہ رکھا ہے کہ ’’جلیل عالی شاید آج کی لکھی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|روایت اور تنقید

ترقی پسند تحریک کے لگ بھگ وہ سار ے طرف دار جو کل تک اپنی پسندیدہ تحریک کو کائنات میں جاری وساری عمل ارتقا سے بتاتے تھے ‘اُدھر سے وقوف (enlighten)پکڑ نے اوراعتدال پسند (moderate) ہوجانے کا ’نیا عالمی ایجنڈا‘ عطا ہوتے ہی جون بدل کر روشن خیال ہو گئے …

» مزید پڑھئیے