پروفیسر فتح محمد ملک نے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ پروفیسر فتح محمد ملک کے علاوہ جن احباب اس تہنیتی تقریب میں شریک تھے ان کے اسمائے گرامی: مسعود مفتی، افتخار عارف ، حمرا خلیق، جلیل عالی ،حارث خلیق ، سعدیہ طاہر …
» مزید پڑھئیے