محمد حمید شاہد کو تمغہ امتیاز اور یوبی ایل لٹریچر ایکسی لینس ایورڈ ملنے کی خوشی میں حمید علوی، قیصرہ علوی اور سائرہ علوی کی رہائش پر زاویہ کا ایک باوقار اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں محمد حمید شاہد نے اپنا افسانہ “تھوتھن بھنورا” پڑھ کر سنایا ، …
» مزید پڑھئیے