M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: jang (page 3)

Tag Archives: jang

ڈاکٹر اسلم فرخی کی یاد میں |محمد حمید شاہد

جب سے ہمارے ہاں سوشل میڈیا عام ہوا ہے ، اِدھرُ ادھر کی اچھی بری اور کچی پکی خبریں جھٹ سے وہاں چڑھا دی جاتی ہیں ۔ اب یہ آپ کی ذمے داری ہے کہ ان خبروں کی تصدیق کرتے پھریں ۔ ڈاکٹر اسلم فرخی کی رحلت کی خبر مجھے …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد| احسان اکبر کی نظم پر ایک مختصر نوٹ

  پچھلی صدی کی غالباً ساتویں کا آخر یاآٹھویں دہائی کا آغاز ہوگا کہ منیر نیازی نے کہہ دِیا تھا: ’’ کون جانتا ہے اگلی صدی میں آج کے لکھنے گئے ادب میں سے کیا سلامت رہ جائے۔تاہم جو جو کچھ زندہ رہ جائے گا ، اس میں احسان اکبر …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|ضیا جالندھری کی ایک اہم نظم :بڑا شہر

مجھے ضیا جالندھری کی معروف نظم ’’بڑا شہر‘‘ پر بات کرنی ہے مگر نہ جانے کیوں رہ رہ اُن کی ایک نظم ’’انجام ‘‘ یاد آتی ہے۔ صاحب !کیا خوب صورتی اور سہولت سے ہمیں ہمارے اس محبوب شاعر نے زندگی اور اس سے جڑی ہوئی حقیقتوں کی حقیقت سجھا …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|بدلتی ہوئی دنیا میں ادب کا کردار

JANG, Karachi میں نے اس موضوع کو کورے کاغذ پر لکھا ہی تھا کہ سارے وجود میں سنسنی دوڑ گئی ۔ خود پر جبر کرکے بدن میں تیرتی اس سنسی کو کاٹا تو کُھلا کہ یہ موضوع سیدھے سبھاؤ کُھلنے کا ہے ہی نہیں ۔میں نے عنوان کا سوانگ بھرتے …

» مزید پڑھئیے