M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: jang (page 2)

Tag Archives: jang

محمد حمید شاہد|طاہرہ اقبال کے افسانوں کی عورتیں اور مرد

جب آپ ٹھوس واقعات پر انحصار کرتی ایسی کہانی پر بات کرنا چاہیں گے جو کچھ کچھ باغی ہو، ذرا سی رومانی ہو، جس کے بہاؤ میں نفسیاتی اُلجھنوں کی جھن جھن ہو اور جو سماج سے کُلّی طور پر یوں جڑی ہوئی ہو کہ اس کی حقیقت ہی نہ …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|کتاب نامہ سے ای کتاب تک

e.jang.com.pk جب میں ارشدمحمود ناشاد کی دل میں ترازو ہو جانے والی مثنوی “کتاب نامہ” کے آخر میں پہنچا جہاں وہ فرماتے ہیں: پرانے قوانین بدلنے گئے دستاتیر و آئیں بدلنے لگے تو اس بدلنے کی خبر کے ساتھ ان کی پوری نظم کا مزاج بھی بدلنے لگا تھا: کتب …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد| احمدفراز کے عشق

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں احمد فراز کی یاد میں تقریب ہوئی تو ڈاکٹرعبدالعزیز ساحر نے ملک کے ایک معروف نعت خواں کو اسٹیج پر بلایا اور فراز کی لکھی ہوئی نعت پڑھوا کر سماں باندھ دیا ۔ اسی سے تقریب کا مزاج بھی متعین ہو گیا تھا …

» مزید پڑھئیے

ڈاکٹر اسلم فرخی کی یاد میں |محمد حمید شاہد

جب سے ہمارے ہاں سوشل میڈیا عام ہوا ہے ، اِدھرُ ادھر کی اچھی بری اور کچی پکی خبریں جھٹ سے وہاں چڑھا دی جاتی ہیں ۔ اب یہ آپ کی ذمے داری ہے کہ ان خبروں کی تصدیق کرتے پھریں ۔ ڈاکٹر اسلم فرخی کی رحلت کی خبر مجھے …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد| احسان اکبر کی نظم پر ایک مختصر نوٹ

  پچھلی صدی کی غالباً ساتویں کا آخر یاآٹھویں دہائی کا آغاز ہوگا کہ منیر نیازی نے کہہ دِیا تھا: ’’ کون جانتا ہے اگلی صدی میں آج کے لکھنے گئے ادب میں سے کیا سلامت رہ جائے۔تاہم جو جو کچھ زندہ رہ جائے گا ، اس میں احسان اکبر …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|ضیا جالندھری کی ایک اہم نظم :بڑا شہر

مجھے ضیا جالندھری کی معروف نظم ’’بڑا شہر‘‘ پر بات کرنی ہے مگر نہ جانے کیوں رہ رہ اُن کی ایک نظم ’’انجام ‘‘ یاد آتی ہے۔ صاحب !کیا خوب صورتی اور سہولت سے ہمیں ہمارے اس محبوب شاعر نے زندگی اور اس سے جڑی ہوئی حقیقتوں کی حقیقت سجھا …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|بدلتی ہوئی دنیا میں ادب کا کردار

JANG, Karachi میں نے اس موضوع کو کورے کاغذ پر لکھا ہی تھا کہ سارے وجود میں سنسنی دوڑ گئی ۔ خود پر جبر کرکے بدن میں تیرتی اس سنسی کو کاٹا تو کُھلا کہ یہ موضوع سیدھے سبھاؤ کُھلنے کا ہے ہی نہیں ۔میں نے عنوان کا سوانگ بھرتے …

» مزید پڑھئیے