M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: Jalil Aali

Tag Archives: Jalil Aali

محمد حمید شاہد کے ساتھ اکادمی ادبیات میں شام ملاقات

محمد حمید شاہد کا شمار نمائندہ افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر قاسم بگھیو تخلیقی عمل میں خیالات کی برتری اسے ناقص کرتی ہے۔محمد حمید شاہد اسلام آباد(پ ر)فکشن نظریاتی روح سے نہیں بلکہ مزاج اور حسیات کی روح سے جنم لیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہارناول نگار ،افسانہ نگار …

» مزید پڑھئیے

کتاب میلہ: ایوارڈ یافتگان کے اعزاز میں

نیشنل بک فائونڈیش کے زیر اہتمام پاک چائنا سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ سہ روزہ کتاب میلہ میں ایک بھرپور سیشن قومی سطح پر ایورڈ پانے والے ادیبوں کے اعزاز میں منعقد ہوا ۔ اس تقریب میں محمد حمید شاہد (تمغہ امتیاز) کے حوالے سے عابدہ تقی نے گفتگو کرتے …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|’’ قلبیہ‘‘ایک طویل نظم

مجھے جلیل عالی کی نظم’’ قلبیہ‘‘ پر بات کرنی ہے مگریہ بتاتا چلوں کہ اپنے تہذیبی آہنگ سے جڑے اور اس پر ناز کرنے والے شاعر کا بنیادی حوالہ غزل ہے۔ ایسی غزل جس کے بارے میںآفتاب اقبال شمیم نے کہہ رکھا ہے کہ ’’جلیل عالی شاید آج کی لکھی …

» مزید پڑھئیے

پروفیسر فتح محمد ملک کی جانب سے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں تہنیتی عشائیہ

پروفیسر فتح محمد ملک نے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ پروفیسر فتح محمد ملک کے علاوہ جن احباب اس تہنیتی تقریب میں شریک تھے ان کے اسمائے گرامی: مسعود مفتی، افتخار عارف ، حمرا خلیق، جلیل عالی ،حارث خلیق ، سعدیہ طاہر …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کے اعزاز میں “زندہ لوگ” کا اجلاس

4 مارچ 2017 کا اجلاس جلیل عالی اور بیگم حسینہ جلیل نے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں رکھا، جس میں پروفیسر فتح محمد، افتخار عارف، ڈاکٹر نوازش علی، علی محمد فرشی، محبوب ظفر، ادریس آزاد، سعید راجہ، یاسمین حمید، پروین طاہر، سلمی صدیقی اور دیگر احباب نے شرکت کی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|جلیل عالی، قلبِ غزل سے قلبیہ تک

یہ راجندر سنگھ بیدی کے ان دنوں کا قصہ ہے جب اس پرفالج کا حملہ ہواتھا۔ علاج معالجے کے لیے پرانا مکان بک گیا اور وہ کھار میں اُٹھ آیا ۔ یادداشت بھی ساتھ چھوڑ گئی تھی۔ باقر مہدی ، کہ جس پر اشک نے ’’شب خون‘‘ میں بیدی کے’ …

» مزید پڑھئیے

نوائے وقت ادبی فورم|علامہ اقبال کی نظر انتخاب قائد اعظم کیوں تھے؟

قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر نوائے وقت ادبی فورم کا کپس اکیڈمی کے تعاون سے مجلس مذاکرہ کا اہتمام پرو فیسر جلیل عالی،پروفیسر جمیل یوسف، محمد حمید شاہد عائشہ مسعود،پروفیسر عرفان جمیل اور پروفیسر اطہر کا خطاب اور طلبا وطالبات کی کثیر تعداد میں شرکت …………………… عائشہ مسعود …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کی نئی کتاب’’اُردو فکشن : نئے مباحث‘‘ کی تقریب اجرا

  (رپورٹ ؛ سید مظہر مسعود) راولپنڈی۔ ادبی تنظیم ’’زندہ لوگ ‘ ‘کے تحت سینئر شاعر اور دانشور پروفیسرجلیل عالی صاحب کی میزبانی میں ممتاز افسانہ نگار ناول نگار اور نقاد محمد حمید شاہد کی نئی تنقیدی کتاب ’’اُردوفکشن:نئے مباحث‘‘ کی تقریب اجرا پروفیسرفتح محمد ملک کی صدارت میں منعقد …

» مزید پڑھئیے

نصیر احمد ناصر |نادریافتہ کی دریافت، حمید شاہد کے گھر

افسانہ نگار اور نقاد محمد حمید شاہد کا فون آیا تو میں سمجھ گیا کہ کوئی ہنگامہ ہائے تقریب ہو گا۔ حمید شاہد خلاق ادیب ہیں لیکن دوسروں کی پذیرائی میں بھی پیچھے نہیں رہتے بلکہ آگے آگے ہوتے ہیں۔ ان کے گھر کا تہ خانہ  ادیبوں اور شاعروں کا …

» مزید پڑھئیے