M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: interview

Tag Archives: interview

فکشن،زندگی کی تخلیق نو ہے|محمد حمید شاہد سےناز بٹ کا مکالمہ

 فکشن حیات اور کاروبار حیات کی نقالی نہیں بلکہ زندگی کی تخلیق نو کا عمل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اصناف کے درمیان کسی قسم کے مقابلے اور موازنے کو درست نہیں سمجھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامور افسانہ نگار، ناول نگار، دانشو، محقق اور نقاد محمد حمید شاہد (تمغہ ءامتیاز) سے ناز بٹ …

» مزید پڑھئیے

معاصر اردو افسانہ:حرف کدہ میں محمد حمید شاہد سے مکالمہ

23 اکتوبر 2017 کی شام حرف کدہ راولپنڈی میں محمد حمید شاہد سے معاصر اردو افسانے کی اس گفتگو میں ڈاکٹر اعجاز احمد، حمید قیصر اور ندیم ناجد خواجہ شریک رہے ، جب کہ احمد رضا راجہ محرک گفتگو رہے۔    

» مزید پڑھئیے

آج کا اُردو افسانہ فکشن سے مخصوص دانش سے مالا مال ہے|محمد حمید شاہد

  ابوالکلام قاسمی کے سوالات اور محمد حمید شاہد کے جوابات پر مشتمل یہ مکمل مکالمہ ذیل میں دیے گئے نوٹ کے ساتھ”ایک روزن ” پر شائع ہوا ۔ “امروز” اور “ایک روزن” کے شکریہ کے ساتھ اسے یہاں بھی فراہم کیا جارہا ہے ۔ نوٹ: (افسانہ نگار، ناول نگار اور …

» مزید پڑھئیے

ادب کو محض سماج کا آئینہ قرار دینا مناسب نہیں:محمد حمید شاہد

ادب کو محض سماج کا آئینہ قرار دینا مناسب نہیں ادب کو تخلیقی ریاضت کے بجائے سماجی سرگرمی بنانے والے سرپرستوں سے بچایا جائے۔ افسانہ نگار ، ناول نگار،نقادمحمد حمید شاہد کی روز نامہ جناح سے گفتگو انیلہ محمود (روزنامہ جناح 61 جون 2016)

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد سے ایک مکالمہ|ظفر سید

   آپ نے افسانے کی صنف کو بہت رغبت اور ارتکاز سے اپنایا ہے۔ کیا یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا یا کوئی اندرونی تقاضا تھا جس نے آپ کو اس طرف راغب کیا؟ اپنے آپ کو تخلیقی سطح پر سمجھنے اور آنکنے کی تاہنگ اور طلب تو میرے …

» مزید پڑھئیے

نائن الیون کے بعد دنیا پہلے جیسی نہیں رہی

محمد حمید شاہد صاحب ،اچھے اور معتبر رائیٹر ہونے کے ساتھ اتنے ہی بڑے اور نفیس انسان ہیں ۔میری ایک عرصے سے کوشش تھی کہ اُن سے افسانے ،افسانے کی تنقید،ناول ،اور مجموعی ادبی صورتِ حال کے حوالے سے مکالمہ کیا جائے۔لیکن میری کم علمی اور کوتاہ فہمی ہمیشہ میرے …

» مزید پڑھئیے

خولہ احمد|ایک مکالمہ انتظار حسین کے بارے میں

۱ ۔ آپ انتطار حسین کو کیسے جانتے تھے؟ محمد حمید شاہد:اردو دنیا میں انتظار حسین کی قامت اتنی بلند ہے کہ وہ ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کی ہمیشہ نظر میں رہے ۔ مجھے طالب علمی کے زمانے سے انتظار حسین کی تحریروں کو پڑھنے کا موقع ملتا رہا، …

» مزید پڑھئیے