M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: Hameed Shahid

Tag Archives: Hameed Shahid

میں اور میرا تخلیقی عمل |محمد حمید شاہد کی گفتگو

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام “ادیبوں سے ملئے” سلسلے کے پروگرام میں محمد حمید شاہد اپنے بارے میں اور اپنے تخلیقی عمل کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں ۔ اس تقریب میں اکادمی کے چئرمین ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو کے علاوہ سینئر ادیبوں نے بھی محمد حمید شاہد …

» مزید پڑھئیے

معاصر اردو افسانہ:حرف کدہ میں محمد حمید شاہد سے مکالمہ

23 اکتوبر 2017 کی شام حرف کدہ راولپنڈی میں محمد حمید شاہد سے معاصر اردو افسانے کی اس گفتگو میں ڈاکٹر اعجاز احمد، حمید قیصر اور ندیم ناجد خواجہ شریک رہے ، جب کہ احمد رضا راجہ محرک گفتگو رہے۔    

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کے ساتھ اکادمی ادبیات میں شام ملاقات

محمد حمید شاہد کا شمار نمائندہ افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر قاسم بگھیو تخلیقی عمل میں خیالات کی برتری اسے ناقص کرتی ہے۔محمد حمید شاہد اسلام آباد(پ ر)فکشن نظریاتی روح سے نہیں بلکہ مزاج اور حسیات کی روح سے جنم لیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہارناول نگار ،افسانہ نگار …

» مزید پڑھئیے

آج کی تازہ خبر جو کل بھی تازہ تھی|محمد حمید شاہد

وہ پیتل کی بوسیدہ زرد سوئیوں میں سرخ دھاگہ ڈالے سفید روشن لباس بنانے میں مصروف ہیں نیکی کے معصوم بچے چوکھٹ کے پیچھے سہمے تھر تھر کانپ رہے ہیں شرافت کی دوشیزہ چلمن سے ہٹ کر پردے گرا چکی ہے اور اندھیرا بولائے ہوئے کتے کی طرح گلیوں میں …

» مزید پڑھئیے

کجلا چکے جذبوں سے آخری مصافحہ|محمد حمید شاہد

درد کی لذت میں گندھا میرا بدن مغائرت کے سکوت زدہ گنبد میں زوال آشنا امیدوں کے ہمراہ بے روح لفظوں کا بوجھ اٹھائے چاروں اور گھوم رہا ہے اُس در کی تلاش میں جو شاید کبھی تھا۔۔۔ اب نہیں ہے تمہاری انا زدگی نے مجھے گھسیٹ کر ڈوبتی امید …

» مزید پڑھئیے

آج کا اُردو افسانہ فکشن سے مخصوص دانش سے مالا مال ہے|محمد حمید شاہد

  ابوالکلام قاسمی کے سوالات اور محمد حمید شاہد کے جوابات پر مشتمل یہ مکمل مکالمہ ذیل میں دیے گئے نوٹ کے ساتھ”ایک روزن ” پر شائع ہوا ۔ “امروز” اور “ایک روزن” کے شکریہ کے ساتھ اسے یہاں بھی فراہم کیا جارہا ہے ۔ نوٹ: (افسانہ نگار، ناول نگار اور …

» مزید پڑھئیے