M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: 2016 (page 2)

Tag Archives: 2016

نائن الیون کے بعد دنیا پہلے جیسی نہیں رہی

محمد حمید شاہد صاحب ،اچھے اور معتبر رائیٹر ہونے کے ساتھ اتنے ہی بڑے اور نفیس انسان ہیں ۔میری ایک عرصے سے کوشش تھی کہ اُن سے افسانے ،افسانے کی تنقید،ناول ،اور مجموعی ادبی صورتِ حال کے حوالے سے مکالمہ کیا جائے۔لیکن میری کم علمی اور کوتاہ فہمی ہمیشہ میرے …

» مزید پڑھئیے

اردو فکشن : نئے مباحث

  اردو فکشن : نئے مباحث مصنف: محمد حمید شاہد مرتب:محمد غالب نشتر ناشر:محمد عابد صفحات : 432 قیمت : 600 مثال پبلشرز، فیصل آباد 0412643841, 0412615359, 03006668284 سٹاکسٹ: مثال کتاب گھر 03157830996 تنقید کابنیادی وظیفہ یہ ہے کہ وہ روح عصر کو تخلیقی متون سے دریافت کرے۔ ایسا متن کی …

» مزید پڑھئیے

National Book Festival: Intizar Hussain remembered

tribune.com.pk By Hafsah Sarfraz / Photo: Waseem Nazir Published: April 24, 2016 ISLAMABAD:  Intizar Hussain has been a significant part of the National Book Day Festival and therefore it is no surprise that the festival seems to be missing an element this year. To make up for his absence, a …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|تخلیق، قاری،نیا قومی بیانیہ اور عوام

اسلام آباد میں چوتھا لٹریچر فیسٹیول روزنامہ جنگ کراچی 20 اپریل 2016 e.jang.com.pk/04-20-2016/karachi اس بار آکسفورڈ والوں نے کسی ہوٹل کی بجائے اسلام آباد کی کھلی اور ثقافتی فضا میں ادبی میلہ بپا کیاتھا۔ لوک ورثہ میں منعقد ہونے والا ’’آئی ایل ایف ۔2016 ‘‘واقعی اپنے ہاں کے دیسی میلوں کا …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|بدلتی ہوئی دنیا میں ادب کا کردار

JANG, Karachi میں نے اس موضوع کو کورے کاغذ پر لکھا ہی تھا کہ سارے وجود میں سنسنی دوڑ گئی ۔ خود پر جبر کرکے بدن میں تیرتی اس سنسی کو کاٹا تو کُھلا کہ یہ موضوع سیدھے سبھاؤ کُھلنے کا ہے ہی نہیں ۔میں نے عنوان کا سوانگ بھرتے …

» مزید پڑھئیے

محمدغالب نشتر|انٹرویو|کہانی کا سچ عام زندگی کے سچ سے کہیں بڑاہوتا ہے۔محمد حمید شاہد

(بہ شکریہ سہ ماہی صدف مارچ 2016) محمد حمید شاہد کا شمار پاک وہند کے نمائندہ فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔پنڈی گھیب کے محلہ ملکاں میں واقع مسجد شیعیان سے متصل حویلی میں ۲۳ ؍مارچ ۱۹۵۷ء کو وہاں کے معروف سماجی اور سیاسی کارکن غلام محمد کے ہاں پیدا ہوئے۔پنڈی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|میر صاحب کا فکشن

امام بخش ناسخ نے میر تقی میر کو یوں خراج تحسین پیش کیا تھا: شبہ ناسخ نہیں کچھ میر کی استادی میں آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں جب کہ محمد ابراہیم ذوق نے کسی غزل کہنے والے کی طرف تیکھی نظروں سے دیکھا اور طنز کا تیر …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|راجندر سنگھ بیدی کے افسانے کی عورت

الفریڈی جیلینک نے اپنی تخلیقات میں اس بات کو موضوع بنایا ہے کہ ادب کی نئی دنیا میں مرد کاپلڑا بھاری ہے ‘اس کا زورچلتا ہے جب کہ زندہ گوشت پوست والی مکمل اور بھر پور عورت کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ اور یہ کہ لکھنے والوں کے ہاں عورت کی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|جشن ریختہ-2016

بھارت کے دِل ، نئی دِلی میں جشن ریختہ ، میں ہمیں شرکت کا موقع ملا اور وہاں اُردو زبان سے محبت کا ایسا مظاہرہ دیکھنے کو ملا کہ اس سے محبت کا دَم بھرنے والے ہمیں بھی محبوب ہو گئے ہیں ۔اس جشن میں لوگوں کی بے پناہ دلچسپی …

» مزید پڑھئیے

مبشر علی زیدی|حمید شاہد کے افسانوں کا عاشق ہوں

روزنامہ جنگ ادارتی صفحہ 10، جنوری 2016 Mubashir Ali Zaidi shared 100 Lafzon ki Kahani اجمل کمال صاحب کے مضامین کی کتاب حال میں پڑھی ہے۔ حمید شاہد صاحب کے افسانوں کا عاشق ہوں۔ آمنہ مفتی صاحبہ کا ناول ابھی شروع کیا ہے۔ لیکن بہرحال، کتابیں اسی طرح اپنے پڑھنے …

» مزید پڑھئیے