M. Hameed Shahid
Home / Tag Archives: 2015

Tag Archives: 2015

Urdu Literature 2015|Dawn

Dawn Iftikhar Arif PABLO Neruda’s protégé, the Chilean poet Nicanor Parra, once told the younger poets of his region not to write poems if they’re not able to “improve the blank page”. Unfortunately, the present literary scene in Pakistan is not encouraging. A lot is been written these days, but …

» مزید پڑھئیے

محمد عارف |الحمرا لاہور: ادبی و ثقافتی میلہ

کہانی کا شناور محمد عارف کی مفصل رپورٹ سے مقتبس آج کا دوسرا سیشن جو ہم نے سنا اس کا عنوان، کہانی کا شناور، تھا اور مستنصر حسین تارڑ صاحب مہمان کے طور پر اپنی لکھی ہوئی کہانی پر بات کرنے کے لیے موجود تھے، میزبان جناب آصف فرخی کی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|نثر میں شاعری: نثم

(کچھ اضافوں کے ساتھ) ادبی حلقوں میں پھر سے نثر میں شاعری کے لیے مناسب نام کا مسئلہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اسے’’ نثری نظم‘‘ کہا جائے، یا پھر جس طرح آزاد نظم کو اب محض نظم کہا جانے لگا ہے، اس کا بھی سابقہ اُڑا لیا جائے؟ بحث …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|منٹو، فاروقی اور آج کا افسانہ

روزنامہ جنگ، کراچی۔09۔09۔2015 سہولت سے پڑھنے کے لیے اخبار کا لنک کلک کریں e.jang.com.pk   مکمل مضمون ذیل میں دیا جارہا ہے میرے سامنے اوکسفرڈکے سلسلہ مطبوعات’’اُردو افسانہ‘‘کی پہلی کتاب ’’انتخاب: سعادت حسن منٹو‘‘ پڑی ہوئی ہے ۔ اس کے آغاز میں ’’افسانہ‘‘ کا عنوان جما کر کتاب کے مرتب …

» مزید پڑھئیے

میرا تخلیقی عمل|محمد حمید شاہد

وقت ایک سے تناؤ میں رہتا ہے نہ وجود کے سارے مراتب، اورغالبا یہی وجہ ہوتی ہو گی کہ میرے ہاں تخلیقی عمل کی برقی رومسلسل نہیں ہوتی اس میں رخنے پڑتے رہتے ہیں ۔میں تخلیقی عمل کے اس برقی دھارے کے غیر مسلسل بہاؤ کی بابت اندازے قائم تو …

» مزید پڑھئیے

بیاد احمد فراز اکادمی ادبیات پاکستان کی تقریب

 اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام معروف شاعر اور اکادمی کے سابق چیئرمین احمد فراز کی ساتویں برسی کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔  صدارت ڈاکٹر احسان اکبر نے کی۔  پرتو روہیلہ مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب کے ابتدائی حصے میں افسانہ نگار اور نقاد محمد …

» مزید پڑھئیے

جمیل احمد عدیل|ا ور منٹو كوحمید شاہد مل گئے

میڈیا کی جادو نگری منہا کر کے خالص، سنجیدہ، معتبر اور باوقار ادیبوں کی فہرست بنائی جائے تو وہ حیران کن حد تک مختصر ہو گی۔ انڈو پاک سے متعلق ان چند قلم کاروں کے اہم تر ناموں میں محمد حمید شاہد کا اسم گرامی یقیناًشامل ہے۔ افسانہ نویسی، ناول …

» مزید پڑھئیے

محمد کامران شہزاد|محمد حمید شاہد کاخاندان ،پس منظر اور سوانحی حالات

محمد حمیدشاہد کے آباؤ اجداد کا تعلق پنجاب کے دو رافتادہ شہر اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب سے ہے ۔ پنڈی گھیب کے مغرب کی سمت تقریباً سات آٹھ کلومیڑکے فاصلے پر ایک گاؤں ’’چکی ‘‘ کے نام سے آباد ہے ۔ حمید شاہد کے ددھیال اور ننھیال یہیں کے …

» مزید پڑھئیے

دہشت میں محبت

افسانے:محمد حمید شاہد انتخاب و مقدمہ: محمد غالب نشتر اشاعت : اپریل 2015 پبلشرز: بک کارنر جہلم، پاکستان ISBN:978-969-662-015-0 مرتب کا نوٹ اُردو فکشن کی تاریخ میں محمد حمید شاہد کا نام ہمیشہ جلی حروف میں رقم کیا جائے گا۔ان کا شمار پاک و ہند کے ان نمایندہ فن کاروں …

» مزید پڑھئیے