Urdufiction
أبريل 16, 2020 افسانے
979
سب کچھ ٹھیک تھا ۔ نجیب محسن وہاں عین برانچ کھلتے ہی پہنچ گیا تھا ۔ اپنی نئی پوسٹنگ پر جب سے وہ وہاڑی آیا تھا تواُس کی بیوی مائرہ کی سانسیں کچھ زیادہ ہی اُکھڑگئی تھیں ۔ مائرہ کے لیے جیسے کچھ بھی ٹھیک نہ ہو رہا تھا ۔ …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
مارس 30, 2020 افسانے
826
سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لنک پروبا کے دن، بند دروازہ اور سنسان گلی|محمد حمید شاہد فون کی گھنٹی بجی اور آصف فرخی کا نام مانیٹر پر جھلملانے لگا ۔ میں نے جھٹ فون اُٹھا لیا ۔میں، نوول کورونا وائرس نامی وبا کے ہاتھوں دنیا بھر کے انسانوں کی بے بسی کی خبروں …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
أغسطس 21, 2018 دیباچے
2,530
راجندر سنگھ بیدی جہاں اپنے افسانوں کے کردار ایک خاص قرینے سے تعمیر کرتے ہیں، وہیں پیچیدہ افسانوی موادکو بہت فن کاری سے بیانیہ کا حصہ بنا کر اسے لائق مطالعہ بنا دیتے ہیں ۔ اِن کے افسانوں کی اہم خوبی خالص مقامیت کی فضا میں رچی بسی کھری کھردری، …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
يوليو 7, 2018 دیباچے
1,718
کتاب : برگد ۔۔۔۔۔۔۔افسانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ نگار: جاوید انور جاوید انور کے افسانوں میں زندگی مختلف سطحوں پر کروٹیں لیتی محسوس ہوتی ہے۔یہ چھتنار برگد جیسی اُونچی اور گھنی زندگی بھی ہے ، جس کے گہرے سائے سے خوف اُمنڈتا ہے اور جسے کٹ کٹ کرآخر کار معدوم …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
يوليو 7, 2018 دیباچے
14,229
کتاب:غلام عباس | تنقیدی مطالعہ اور منتخب افسانے تنقیدی مطالعہ و انتخاب: محمد حمید شاہد ناشر: بک کارنر جہلم اُن تخلیقی توفیقات کا اندازہ کیے بغیر جو غلام عباس(1909-1982) کے افسانے کو ماجرا نویسوں کو محبوب ہو جانے والی حقیقت نگاری سے مختلف اور نمایاں کرتے چلے گئے ہیں، اس باکمال …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
يوليو 7, 2018 دیباچے
2,165
کتاب:منٹو کے متنازع افسانے انتخاب:ترتیب و تدوین: ندیم احمد ندیم مقدمہ:محمد حمید شاہد ناشر: بک کارنر جہلم ’’منٹو کے متنازع افسانے‘‘؛ کتاب کا نام پڑھتے ہی مجھے اشفاق احمدصاحب کی زندگی کے آخری برسوں کا واقعہ یاد آگیا ۔ مجھے ان سے مکالمہ کرنا تھا ۔ یہ وہی طویل انٹرویو …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
يوليو 7, 2018 دیباچے
1,578
افسانے:جھوٹے آدمی کے اعترافات افسانہ نگار:لیاقت علی ’’جھوٹے آدمی کے اعترافات‘‘ لیاقت علی کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ ہے ۔ محض ایک اور کتاب نہیں بلکہ ایک ایسے تخلیق کار کا اگلا پڑاؤ جس کے لیے افسانے لکھنا زندگی اور موت کے مسئلے کا سا ہو گیا ہے ۔ عین …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
يوليو 7, 2018 دیباچے
1,520
ناول: منظر جو رہ گیا ناول نگار: طارق عالم ابڑو سندھی سے اردو ترجمہ : سدرۃ المنتہی جیلانی ترکی کے رواں منظرنامے میں خواتین لکھنے والیوں میں سب سے زیادہ شہرت إليف شافاق بٹور رہی ہیں جن کے دس میں سے ایک ناول کا نام ہے”محبت کے چالیس اصول” ۔اس …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
أغسطس 8, 2015 افسانے
2,379
اور وہ کہ جس کے چہرے پر تھوک کی ایک اور تہہ جم گئی تھی۔ اُس کی سماعتوں سے تھوک کر چلی جانے والی کے قہقہوں کی گونج اَبھی تک ٹکرا رہی تھی وہ اُٹھا۔ بڑ بڑایا۔ ’’جہنم۔ لعنت‘‘ پھر اَپنے وجود پر نظر ڈالی اور لڑکھڑا کر گر گیا۔ …
» مزید پڑھئیے
Urdufiction
أغسطس 8, 2015 افسانے
1,743
وہ جو زِیست کی نئی شاہ راہ پر نکل کھڑی ہوئی تھی اُس کا دَامن گذر چکے لمحوں کے کانٹوں سے اُلجھا ہی رہا۔ اُس نے اَپنے تئیں دیکھے جانے کی خواہش کا کانٹا دِل سے نکال پھینکا تھا ‘مگر گزر چکے لمحے اُس کے دِل میں ترازو تھے۔ ’’یہ …
» مزید پڑھئیے