M. Hameed Shahid
Home / تازہ ترین (page 5)

تازہ ترین

محمد حمید شاہد|بانو قدسیہ کی رحلت پر ایک تعزیتی نوٹ

داستان سرائے کی داستان گو ایک دفعہ کا ذکر ہے ذکر ہے,لاہور کی ’’داستان سرائے‘‘ میں دو انوکھے داستان گو رہتے تھے۔ دونوں ایک دوسرے کا دم بھر تے اورانوکھی انوکھی کہانیاں کہہ کر چونکاتے اور توجہ کھینچتے رہتے۔ ’’گڈریا‘‘ والااشفاق احمد اور’’انتر ہوت اُداسی ‘‘والی بانو قدسیہ پھر یوں …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|اِنتظار حسین کی یاد میں

کہنے کو پورا سال بیت گیا ہے ، انتظار حسین کو ہم سے بچھڑے مگر لگتا ہے وہ اس سال بھی پل پل ہمارے ساتھ رہے ہیں ۔ کچھ کہتے ہوئے اپنی بیٹھی بیٹھی سی آواز میں اور اس تشویش کے ساتھ جو انتظار حسین کے سارے فکشن میں یہاں …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد |بلراج مین را کی وفات پر ایک تعزیتی نوٹ

بلراج مین را: کلیشے کا طلسم توڑنے والا افسانہ نگار چل بسا ’’کئی بار میرے پاؤں پھسلے اور ہر بار یوں ہوا کہ پسلیوں کا جال کیلوں میں پھنس گیا ۔ آنکھوں کے گہرے گڈھے کیلوں میں الجھ گئے اور میں ٹنگ گیا اور ہر بار میں نے کیلوں میں …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|2016.ادب(نثر) : قلم سرخرو ہے کہ اُس نے لکھا۔۔۔

نثر لکھنے والا قلم یوں سرخرو ہے کہ اس نے اس برس بھی لکھنے اور خوب تر لکھنے کی روایت کو برقرار رکھا ۔ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی نثر کی قابل توجہ کتابیں شاعری کے مقابلے میں قدرے زیادہ نظر آئیں اور پھر نثر میں بھی دیگر …

» مزید پڑھئیے

عابدہ تقی|کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور

جمعرات کی سرد خنک شام کو ’’Kafe Kaam‘‘ کی فضا میں غالب کی سحرا نگیزی بکھری ہوئی تھی۔ مرزا غالب کے چاہنے والوں کو ڈاکٹر رخشندہ پروین (جو کیفے کام کی CEO ہیں)نے وہاں اکٹھا کر لیا تھا جہاں سب غالب کا یومِ پیدائیش کچھ اچھوتے انداز سے منانے کے …

» مزید پڑھئیے

نوائے وقت ادبی فورم|علامہ اقبال کی نظر انتخاب قائد اعظم کیوں تھے؟

قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر نوائے وقت ادبی فورم کا کپس اکیڈمی کے تعاون سے مجلس مذاکرہ کا اہتمام پرو فیسر جلیل عالی،پروفیسر جمیل یوسف، محمد حمید شاہد عائشہ مسعود،پروفیسر عرفان جمیل اور پروفیسر اطہر کا خطاب اور طلبا وطالبات کی کثیر تعداد میں شرکت …………………… عائشہ مسعود …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|شاعری.2016

احمد فراز نے کہا تھا: عشق تو ایک کرشمہ ہے فسوں ہے، یوں ہے یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ،یوں ہے تو یوں ہے کہ شاعری بھی ایک عشق ہے اور ایک فسوں ہے ۔ فراز نے اسی غزل کا مقطع یوں کہہ رکھا ہے: شاعری …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|آرٹس کونسل کراچی کی نویں عالمی اُردو کانفرنس

یہ سال میرے لیے یوں اہم رہا ہے کہ مجھے اس سال کئی بین الاقومی ادبی کانفرنسوں اور ادبی ثقافتی میلوں میں شرکت کا موقع ملا ۔ ہر اجتماع اپنے مزاج اور افادیت کے اعتبار سے مختلف رہا ۔ سال کا آغاز الحمرا لاہور کے ادبی ثقافتی میلے سے ہوا …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|طاہرہ اقبال کے افسانوں کی عورتیں اور مرد

جب آپ ٹھوس واقعات پر انحصار کرتی ایسی کہانی پر بات کرنا چاہیں گے جو کچھ کچھ باغی ہو، ذرا سی رومانی ہو، جس کے بہاؤ میں نفسیاتی اُلجھنوں کی جھن جھن ہو اور جو سماج سے کُلّی طور پر یوں جڑی ہوئی ہو کہ اس کی حقیقت ہی نہ …

» مزید پڑھئیے