M. Hameed Shahid
Home / محو تکلم

محو تکلم

تَكَلَّمُوا تُعْرَفُوا فَإِنَّ الْمَرْءَ مَخْبُوءٌ تَحْتَ لِسَانِهِ |حضرت علی کرم اللہ وجہہ

محمد حمید شاہد سے مکالمہ|عمر فرحت

کچھ تخلیقی عمل کے بارے میں افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد محمد حمید شاہد 23مارچ 1957ء کو پنجاب،پاکستان کے ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم اپنے شہر، جب کہ ہارٹی کلچر کی اعلیٰ تعلیم زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے حاصل کی اور عملی …

» مزید پڑھئیے

سراج احمد تنولی|محمدحمیدشاہدکاانٹرویو

ٰExclusive interview M Hameed Shahid

محمد حمید شاہدنے 23مارچ 2017کو صدر پاکستان سے ادب میں صدارتی سول ایوارڈ تمغہ امتیاز حاصل کیا۔وہ عصر حاضر کے معروف فکشن رائیٹراور نقاد ہیں۔ وہ افسانہ نگاری اور ناول نگاری میں منفرد اور ممتاز مقام رکھتے ہیں ۔ادبی حلقوں میں ان کا نام بڑے احترام سے لیا جاتا ہے …

» مزید پڑھئیے

محمدحمیدشاہدسےفکشن کے باب میں مکالمہ|انٹرویو نصرت بخاری

سوال:کیا افسانہ اتنا ہی آسان ہے کہ جو شخص، چاہے وہ شاعر ہو،محقق یا عام آدمی، جس وقت چاہے افسانہ لکھنا شروع کر دے ؟ محمد حمید شاہد:آپ کا سوال دلچسپ ہے اور شاید اس کا مختصر ترین جواب ’’ہاں ‘‘ بھی ہے اور ’’نہیں‘‘ بھی ۔ آپ میرا یہ …

» مزید پڑھئیے

محمدحمیدشاہد|یوسف حسن:وہ گردگرداُٹھاتھااورمعتبربھی تھا

پروفیسر یوسف حسن کی ایک ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے نظریاتی وابستگی، ایسی قابل رشک مثال ہے کہ شاید ایسے نظریاتی استقلال والادوسرا آدمی ڈھونڈے سے بھی نہ ملے گا ۔ میں پچیس چھبیس سال سے راولپنڈی اسلام آباد کے ادبی منظر نامے کا عینی گواہ ہوں ، اس …

» مزید پڑھئیے

سیمان کی ڈائری|مشتاق احمد یوسفی کی رحلت پر اہل ادب کے تاثرات

افتخار عارف: چراغ تلے سے آبِِ گم کا سفر مشتاق یوسفی کے حقیقی جوہر کی آئینہ داری کرتا ہے۔ وہ بلاشبہ اردو کے لیے باعثِ امتیاز تھے۔ محمد حمید شاہد: اب مشتاق احمد یوسفی ایک بھر پور زندگی گزارنے کے بعد اور اردو ادب کا مستقل باب ہو کر رخصت …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کا افسانہ اورعصر کی گواہی : ایک نیوز رپورٹ

                  قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کی شائع کردہ “انتخاب ںثر اردو” میں محمد حمید شاہد کا افسانہ “لوتھ” بھی شامل ہے ۔ کتاب میں محمد حمید شاہد کے مختصر سوانحی معلومات اور افسانے کے بارے میں ایک نوٹ …

» مزید پڑھئیے

فکشن،زندگی کی تخلیق نو ہے|محمد حمید شاہد سےناز بٹ کا مکالمہ

 فکشن حیات اور کاروبار حیات کی نقالی نہیں بلکہ زندگی کی تخلیق نو کا عمل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اصناف کے درمیان کسی قسم کے مقابلے اور موازنے کو درست نہیں سمجھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامور افسانہ نگار، ناول نگار، دانشو، محقق اور نقاد محمد حمید شاہد (تمغہ ءامتیاز) سے ناز بٹ …

» مزید پڑھئیے

باتوں سے خوشبو|محمد حمید شاہد سے مکالمہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے ریڈیو MF 91.6 کے پروگرام”باتوں سے خوشبو” میں محمد حمید شاہد سے علی یاسر نے مکالمہ کیا جس کی کچھ جھلکیاں ذیل میں دی جارہی ہیں گفتگو کا پہلا حصہ: ابتدا سے افسانہ نگاری تک  گفتگو کا دوسراحصہ: پہلی کتاب “پیکر جمیل” کے …

» مزید پڑھئیے