M. Hameed Shahid
Home / کتابیں / کتابیں / فکشن

کتابیں / فکشن

دہشت میں محبت

افسانے:محمد حمید شاہد انتخاب و مقدمہ: محمد غالب نشتر اشاعت : اپریل 2015 پبلشرز: بک کارنر جہلم، پاکستان ISBN:978-969-662-015-0 مرتب کا نوٹ اُردو فکشن کی تاریخ میں محمد حمید شاہد کا نام ہمیشہ جلی حروف میں رقم کیا جائے گا۔ان کا شمار پاک و ہند کے ان نمایندہ فن کاروں …

» مزید پڑھئیے

آدمی

  آدمی(افسانے) محمد حمید شاہد پبلشرز: مثال ، فیصل آباد 2013 ……………………..…………….. ’’یقین جانیے میرے لیے، فقط لکھنااوراس لکھنے کے عمل سے حظ اٹھانا کبھی اہم نہیں رہا ، کہ میں تو زندگی کے بھیدوں بھرے کھِدو کو کھولتے چلے جانے، اور ہر تہ کے اترنے پر بے پناہ حیرت …

» مزید پڑھئیے

ناول

مٹی آدم کھاتی ہے To Read Now on Rekhta|click “مٹی آدم کھاتی ہے” محمد حمید شاہد کا اردو ناول ہے جو جنوری 2007`میں اکادمی بازیافت کراچی سے منظر عام پر آیا – قبل ازیں محمد حمید شاہد کے افسانوں کے تین مجوعے، بند آنکھوں سے پرے ، جنم جہنم اور …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کےپچاس افسانے

انتخاب/ترتیب ڈاکٹر توصیف تبسم پورب اکادمی،اسلام آباد2009  یہ کہانیاں محمد حمید شاہد کے یہ پچاس منتخب افسانے اس وقت پیش کیے جارہے ہیں جب کہ وہ اپنی عمر کے پچاس مراحل زندگی طے کر چکے ہیں۔ ان افسانوں کے انتخاب اور ترتیب میں بھی میں نے سمر سٹ ماہم والااصول …

» مزید پڑھئیے

پارو

محمد حمید شاہد کے افسانوں کا سرائیکی ترجمے پر مشتمل انتخاب ”پارو“ سرائیکی ادبی بورڈ ملتان سے شائع ہو چکا ہے ۔ محمد حمید شاہد کے بات کہنے کا انداز ایسا ہے کہ وہ پہنچ جاتی پے- اس کے بیان میں سادگی اور خلوص ہے- خیالات میں ندرت ہے- اس کا …

» مزید پڑھئیے

مرگ زار

مرگ زار محمد حمید شاہد کے افسانوں کامجموعہ ہے جو 2004 میں اکادمی بازیافت کراچی نے شائع کیا- اس مجموعہ سے قبل محمد حمید شاہد کے افسانوں کے دو مجموعے “بند آنکھوں سے پرے‘‘( 1994) اور“جنم جہنم “( 1998 )میں شائع ہو چکے تھے – اس مجموعہ میں شاہد کے …

» مزید پڑھئیے

جنم جہنم

BIRTH -A HELL BY MOHAMMAD HAMEED SHAHID Pages 240, 1998,Istaara Islamabad M. Hameed Shahid’s “JANNUM JAHANUM” is unique in that it not only breaks through the conventionalities of the art of story writing, but also adds something of value to it. Prof Sarwar Niazi جنم جہنّم محمد حمید شاہد کے …

» مزید پڑھئیے

بند آنکھوں سے پرے

  BAND ANKHOON SE PARAY BY : MOHAMMAD HAMEED SHAHID Pages 240, 1994,Lahore “بندآنکھوں سے پرے‘‘ محمد حمید شاہد کے افسانوں کامجموعہ ہے جو 1994 میں لاہور سے شائع ہوا اور اردو دنیا میں افسانہ نگار کی قبولیت کا جواز بن گیا- اس مجموعہ میں چودہ اردو افسانے شامل ہیں- “برف کا …

» مزید پڑھئیے