M. Hameed Shahid
Home / Urdufiction (page 5)

Urdufiction

حمید شاہد بہت عمدہ فکشن نگار بھی ہیں اور نقاد بھی: شمیم حنفی

شمیم حنفی کہتے ہیں : بھئی دیکھیے , حمید شاہد صاحب جو ہیں ، وہ خود ایک بہت اچھے فکشن نگار بھی ہیں اور فکشن کے نقاد بھی بہت عمدہ ہیں ۔ مجھے تو ان کے وہ مضامین ، جو میں پڑھتا ہوں، فکشن کے بارے میں ہیں، دوسروں کے …

» مزید پڑھئیے

آج کا اُردو افسانہ فکشن سے مخصوص دانش سے مالا مال ہے|محمد حمید شاہد

  ابوالکلام قاسمی کے سوالات اور محمد حمید شاہد کے جوابات پر مشتمل یہ مکمل مکالمہ ذیل میں دیے گئے نوٹ کے ساتھ”ایک روزن ” پر شائع ہوا ۔ “امروز” اور “ایک روزن” کے شکریہ کے ساتھ اسے یہاں بھی فراہم کیا جارہا ہے ۔ نوٹ: (افسانہ نگار، ناول نگار اور …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|ادبی شہر اور سماجی ترقی کا خواب

یہ سن 2004 ء کا واقعہ ہے کہ یونیسکو(UNESCO) نے اپنے پروگرام’’ تخلیقی شہروں کا نیٹ ورک‘‘(Creative Cities Network)کے تحت یہ فیصلہ کیا تھا کہ پہلے ’’ سٹی آف لٹریچر‘‘ کا اعزازاسکاٹ لینڈ کے خوب صورت تہذیبی شہر ایڈن برگ کو دیا جائے اور پھر یہ سلسلہ چل نکلا ۔ اب …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|ادب اور ہمارا زمانہ

ہم اپنی دنیا کو تیزی سے تبدیل ہوتا دیکھ رہے ہیں ۔ بہ قول اقبال :’’ہر لحظہ نیاطُور ،نئی برق تجلی ‘‘ ۔ یہ تبدیلی سماجی اور سیاسی سطح پر بھی ہے اور تیکنیکی پھیلاؤ اور انفارمیشن کے بہاؤ سطح پر بھی ۔ تبدیلی کی اس یلغار نے انسانی زندگی …

» مزید پڑھئیے

کتاب میلہ: ایوارڈ یافتگان کے اعزاز میں

نیشنل بک فائونڈیش کے زیر اہتمام پاک چائنا سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ سہ روزہ کتاب میلہ میں ایک بھرپور سیشن قومی سطح پر ایورڈ پانے والے ادیبوں کے اعزاز میں منعقد ہوا ۔ اس تقریب میں محمد حمید شاہد (تمغہ امتیاز) کے حوالے سے عابدہ تقی نے گفتگو کرتے …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|’’ قلبیہ‘‘ایک طویل نظم

مجھے جلیل عالی کی نظم’’ قلبیہ‘‘ پر بات کرنی ہے مگریہ بتاتا چلوں کہ اپنے تہذیبی آہنگ سے جڑے اور اس پر ناز کرنے والے شاعر کا بنیادی حوالہ غزل ہے۔ ایسی غزل جس کے بارے میںآفتاب اقبال شمیم نے کہہ رکھا ہے کہ ’’جلیل عالی شاید آج کی لکھی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کے لیے صدارتی ایوارڈ:تمغہ امتیاز(ادب)

23 مارچ 2017 کو ایوان صدر اسلام آباد میں منعقدہ قومی اعزازات کی تقسیم کے موقع پر صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین جناب محمد حمید شاہد کو ادب کے شعبہ میں ان کی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز ادب مزین فرما رہے ہیں ۔

» مزید پڑھئیے

حارث خلیق کی جانب سے محمد حمید شاہد کو تمغہ امتیاز ملنے پر تہنیتی عشائیہ

حارث خلیق اور بیگم حارث خلیق نے محمد حمید شاہد کو تمغہ امتیاز ملنے پر ایک پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا جس میں کشور ناہید، قاسم بگھیو، بیگم قاسم بگھیو، عمار مسعود، فرخ یار، شکیل جاذب ، بیگم شکیل جاذب اور یاسمین حمید نے شرکت کی ۔ اس تقریب …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد کے اعزاز میں قیصرہ علوی کاظہرانہ،زاویہ کا اجلاس

محمد حمید شاہد کو تمغہ امتیاز اور یوبی ایل لٹریچر ایکسی لینس ایورڈ ملنے کی خوشی میں حمید علوی، قیصرہ علوی اور سائرہ علوی کی رہائش پر زاویہ کا ایک باوقار اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں محمد حمید شاہد نے اپنا افسانہ “تھوتھن بھنورا” پڑھ کر سنایا ، …

» مزید پڑھئیے

Collection of premium WordPress themes