M. Hameed Shahid
Home / Urdufiction (page 16)

Urdufiction

دہشت میں محبت|محمد غالب نشتر

نائن الیون کے پس منظر میں محمد حمید شاہد کے افسانے e.jang.com.pk/09-02-2015/   محمد حمید شاہد کا شمار بر صغیر پاک و ہند کے نمائندہ قلم کاروں میں ہوتا ہے اور یہ اعتبار انہیں صنفِ افسانے نے بخشا ہے۔انہوں نے اسّی کے عشرے میں ادبی دنیا میں قدم رکھا اور …

» مزید پڑھئیے

میرا تخلیقی عمل|محمد حمید شاہد

وقت ایک سے تناؤ میں رہتا ہے نہ وجود کے سارے مراتب، اورغالبا یہی وجہ ہوتی ہو گی کہ میرے ہاں تخلیقی عمل کی برقی رومسلسل نہیں ہوتی اس میں رخنے پڑتے رہتے ہیں ۔میں تخلیقی عمل کے اس برقی دھارے کے غیر مسلسل بہاؤ کی بابت اندازے قائم تو …

» مزید پڑھئیے

بیاد احمد فراز اکادمی ادبیات پاکستان کی تقریب

 اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام معروف شاعر اور اکادمی کے سابق چیئرمین احمد فراز کی ساتویں برسی کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔  صدارت ڈاکٹر احسان اکبر نے کی۔  پرتو روہیلہ مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب کے ابتدائی حصے میں افسانہ نگار اور نقاد محمد …

» مزید پڑھئیے

نزول-9|گوشہ خاص:محمد حمید شاہد

2014نزول: اگست شمارہ:9 مدیر سید اذلان شاہ گوجرہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب پاکستان خصوصی گوشہ:۔محمد حمید شاہد کے مندرجات محمد حمید شاہد: پروفائل محمد حمید شاہد:مدیر کا نوٹ دُکھ شاید سب کچھ سکھا دیتا ہے          شمس الرحمن فاروقی رنگ رس والی کہانیاں     ممتاز مفتی جس …

» مزید پڑھئیے

معاصرین|نائن الیون اور محمد حمید شاہد کے افسانے

  پروفیسرفتح محمد ملک نائن الیون کے پس منظر میں محمد حمید شاہد نے خوب صورت افسانے تخلیق کرکے ایک عمدہ مثال قائم کی ہے ۔ میں ان کے افسانوں کا دیرینہ مداح ہوں اور ان کے افسانے محبت اور توجہ سے پڑھتا ہوں ۔ ” مرگ زار“ جیسی کہانیاں …

» مزید پڑھئیے

انتخاب نثر اردو

  قومی کو نسل برائے فروغ اردو زبان ، نئی دہلی کے ایک پراجیکٹ کے طور پر شمس الرحمن فاروقی نے’’انتخاب نثر اردو‘‘ مرتب کیاتو اردو زبان کی نمائندگی کے لیے جہاں ،اقبال کے بارے میں مہاتما گاندھی کے ایک خط اور پنڈت جواہر لال نہرو، نہال چند لاہوری، الطاف …

» مزید پڑھئیے

تخلیق ،تنقید اور نئے تصورات

  تخلیق، تنقید اور نئے تصورات (شمس الرحمن فاروقی کے منتخب تنقیدی مضامین) انتخاب ،ترتیب ، مقدمہ: محمد حمید شاہد ۲۰۱۱ ،پُورب اکادمی ، اسلام آباد اس کی ترتیب اور مضامین کا انتخاب محمد حمید شاہد نے فاروقی کے مشورہ سے کیا۔ ۱۰ صفحات کا ابتدائیہ حمید شاہد نے”اک اور …

» مزید پڑھئیے

Collection of premium WordPress themes