M. Hameed Shahid
Home / Urdufiction (page 10)

Urdufiction

محمد کا مران شہزاد|فکشن اور تنقید کا تازہ اسلوب

کتاب : فکشن اور تنقید کا تازہ اسلوب مصنف : محمدکامران شہزاد صفحات: 352 قیمت : 600روپے ناشر: مثال پبلشرز، فیصل آباد 0412643841, 0412615359, 03006668284 سٹاکسٹ: مثال کتاب گھر 03157830996 مافی الضمیر کے اظہار کی ہر دو صورتوں ؛ تخلیق اور تنقید کا بہ یک وقت رمزشناس ہونا، کارِ دشوار …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|لوک ورثہ میں مادری زبانوں کا میلہ

عین ایسے دنوں میں کہ ادھر لاہور میں ایک نیم ولایتی لٹریری فیسٹول ہورہا تھا ادھر اسلام آباد کے لوک ورثہ میں دیسی زبانوں کا میلہ چل رہا تھا، دیسی نہ کہیں مادری زبانوں کا میلہ کہہ لیں۔ سندھی، پنجابی، ہندکو، پشتو، بلوچی، ہزارگی، بلتی، شینا ، بروششگی، گوجری، توروالی، …

» مزید پڑھئیے

محمد کامران شہزاد،فرزانہ رمضان|محمد حمید شاہد سے مکالمہ

 “بہ شکریہ سہ “ماہی فن زاد عصرِ حا ضر کے تخلیق کاروں میں ایک معتبر نام محمد حمید شاہد کا ہے جو ادب کی کا ئنات میں ناول نگار ، افسانہ نگار اور نقاد کی حیثیت سے شنا خت رکھتے ہیں۔حمید شاہد ۲۳ مارچ ۱۹۵۷ء کو پنڈی گھیب میں پید …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|راجندر سنگھ بیدی کے افسانے کی عورت

الفریڈی جیلینک نے اپنی تخلیقات میں اس بات کو موضوع بنایا ہے کہ ادب کی نئی دنیا میں مرد کاپلڑا بھاری ہے ‘اس کا زورچلتا ہے جب کہ زندہ گوشت پوست والی مکمل اور بھر پور عورت کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ اور یہ کہ لکھنے والوں کے ہاں عورت کی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|جشن ریختہ-2016

بھارت کے دِل ، نئی دِلی میں جشن ریختہ ، میں ہمیں شرکت کا موقع ملا اور وہاں اُردو زبان سے محبت کا ایسا مظاہرہ دیکھنے کو ملا کہ اس سے محبت کا دَم بھرنے والے ہمیں بھی محبوب ہو گئے ہیں ۔اس جشن میں لوگوں کی بے پناہ دلچسپی …

» مزید پڑھئیے

خولہ احمد|ایک مکالمہ انتظار حسین کے بارے میں

۱ ۔ آپ انتطار حسین کو کیسے جانتے تھے؟ محمد حمید شاہد:اردو دنیا میں انتظار حسین کی قامت اتنی بلند ہے کہ وہ ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کی ہمیشہ نظر میں رہے ۔ مجھے طالب علمی کے زمانے سے انتظار حسین کی تحریروں کو پڑھنے کا موقع ملتا رہا، …

» مزید پڑھئیے

افتخار عارف|محمد حمید شاہد کا ناول مٹی آدم کھاتی ہے

ifhtikhar-arif-1 تقریب اجرا۔۔۔”مٹی آدم کھاتی ہے”|ناول:محمد حمید شاہد میزبان ، اہتمام : افتخار عارف مقام : اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد مورخہ: 17 مارچ 2003   افتخار عارف : یہ تقریب مٹی آدم کھاتی ہے کی تقسیم کے حوالے سے ہے ۔عام طور پر تقاریب کا اہتمام تعارف اور تقسیم …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد |خدا حافظ ۔اِنتظار حسین

محمد حمید شاہد خدا حافظ ۔اِنتظار حسین آخر وہ سناؤنی بھی آگئی جو ہم سننا ہی نہیں چاہتے تھے، ہمیں انتظار حسین کو خدا حافظ کہنا پڑرہا ہے اور وہ بھی یوں کہ ہمارے دل دکھ سے بوجھل ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے بھی انتظار حسین کی بیماری کی خبر …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد |چین ،مابعدالطبعیات اوراُردو افسانہ

جنگ کراچی  چین اور پاکستان کی دوستی مثالی ہے؛جی ہاں،یہ ہم سب تسلیم کرتے ہیں اور دل سے مانتے بھی ہیں۔ اب یوں ہورہا ہے کہ یہ دوستی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور یہ وہ دن ہیں کہ اس دوستی میں بڑے پیمانے پر اقتصادی تعاون …

» مزید پڑھئیے

Poets of Love & New Generation

ISLAMABAD: Minister of State for Communications Abdul Hakeem Baloch has said that the government is hoping to end extremist mindset by promoting literary culture. He said this at a literary event organised in memory of poets Ahmed Faraz and Parveen Shakir here on Tuesday, said a press release. The event was …

» مزید پڑھئیے

Collection of premium WordPress themes