M. Hameed Shahid
Home / محو تکلم / محمد حمید شاہد کا افسانہ اورعصر کی گواہی : ایک نیوز رپورٹ

محمد حمید شاہد کا افسانہ اورعصر کی گواہی : ایک نیوز رپورٹ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کی شائع کردہ “انتخاب ںثر اردو” میں محمد حمید شاہد کا افسانہ “لوتھ” بھی شامل ہے ۔ کتاب میں محمد حمید شاہد کے مختصر سوانحی معلومات اور افسانے کے بارے میں ایک نوٹ بھی شامل ہے۔ علاوہ ازیں اردو کے کئی الفاظ کا ہندی میں ترجمہ بھی مہیا کیا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

محمد حمید شاہد کے پچاس افسانے: محمد حمید شاہد کے افسانوں کا یہ انتخاب ڈاکٹر توصیف تبسم نے کیا ہے ۔ اپنے افسانوں کے بارے میں محمد حمید شاہد کا کہنا ہے کہ انہوں نے ان افسانوں میں روح عصر کوتخلیقی سطح پر گرفت میں لینے کی سعی کی ہے۔

 

 

 

 

 

 

محمد حمید شاہد کے افسانے جب آپ پڑھنا شروع کرتے ہیں تو یہ پڑھنے والے کو گرفت میں لے لیتے ہیں ۔ آخر تک آپ پڑھے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ افتخار عارف

 

 

 

 

 

 

اپنے طرز اظہار میں، اپنے لفظوں کے انتخاب میں، اپنے استعاروں اور علامتوں کے جو وسائل استعمال کرتے ہیں ان حوالوں سے وہ آج کے جدید ترین افسانہ نگار ہیں۔ منشایاد

 

 

 

 

 

 

عصری مسائل ہوں یا واقعات و حادثات وہ ان کے حوالے سے موضوعات چنتے ہیں مگر تہذیبی اور تاریخی گہرائی میں جاکر وہ معنیٰ عطا کرتے ہیں، جو اسے زماں و مکان سے آزاد کرکے آفاقی معنویت عطاکرتا ہے ۔ جلیل عالی

 

 

 

 

 

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

باتوں سے خوشبو|محمد حمید شاہد سے مکالمہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے ریڈیو MF 91.6 کے پروگرام”باتوں سے خوشبو” میں …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *