M. Hameed Shahid
Home / تازہ ترین / شارجہ میں افسانے کی نشست

شارجہ میں افسانے کی نشست

شارجہ میں ڈاکٹر ثروت زہرہ اور آغا پیر محمد کیلاش نے عشائیے پر افسانے کی ایک نشست کا اہتمام کیا۔ زاہدہ حنا، محمد حمید شاہد اور کیلاش نے اپنے افسانے سنائے اور ثروت زہرا نے اپنی نظمیہ کہانی ۔ اس خوب صورت نشست کی تصویری جھلکیاں۔

محمد حمید شاہد اپنا افسانہ “رکی ہوئی زندگی سنا رہے ہیں۔
ثروت زہرہ اپنی نظم کہانی سناتے ہوئے
آغاپیرمحمد کیلاش اپنی کہانی سنا رہے ہیں
زاہدہ حنا اپنا افسانہ “کم کم بہت آرام سے ہے” سناتے ہوئے

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

کورونا اور قرنطینہ|محمدحمیدشاہد

ابھی ایک پیغام پڑھ ہی رہا تھا کہ ایک اور نوٹیفکیشن سیل کے ڈسپلے کے …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *