ریڈیو پاکستان اسلام آباد.. پروگرام ’’اثاثہ‘‘ تاریخ نشر (ہفتہ)18-11-2017 وقت نشر : ساڑھے تین بجے سہ پہر میزبان و پروڈیوسر: کامران طارق مہمان: محمد حمید شاہد (افسانہ و ناول نگار ۔نقاد )
اکتوبر 2017
7 اکتوبر 2017
ینگ ویمن رائیٹرز فورم کی افسانہ ورکشاپ میں
اکتوبر 2017
6 اکتوبر 2017
حسنین نازش کے چین کے سفرنامہ کی راولپنڈی آرٹس کونسل میں تقریب میں
ستمبر 2017
17 ستمبر 2017
خالدہ حسین کے ہاں حاضری
ستمبر 2017
14 ستمبر 2017
منشایاد کی یاد میں : حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد
اگست 2017
26 اگست 2017
حسن عباس رضا، محمد حمید شاہد۔ کشور ناہید، علی اکبر عباس ، علی ارمان ،تیمور رشید ہروال اسلام آباد کے زیر اہتمام عباس تابش کے ساتھ شام ملاقات میں
اقبال کے نزدیک مسلمانوں کی پستی کی سب سے بڑی وجہ ، جدید علوم سے لاتعلقی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر فتح محمد ملک نے اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام علامہ اقبالؒ کے یوم پیدائش کے حوالے سے ’’علامہ اقبال کی شاعری موجودہ تناظر میں‘‘کے موضوع پرمنعقدہ ’’مذاکرہ‘‘میں صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر ایوب صابرنے کلیدی خطبہ پیش کیا۔ نامور دانشوروں اور ادیبوں نے موضوع کی مناسبت سے گفتگو کی۔ مذاکرہ میں پاکستانی زبانوں کے نمائندہ اہل قلم نے شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو، چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان ، نے ابتدائیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے ۔ ڈاکٹر ایوب صابر نے کہا کہ اقبال نے مسلمانوں کے لیے نشاۃالثانیہ کو ناگزیر قرار دیا اور اپنے اسلاف کے کارناموں کو ان کے لیے اہم قرار دیاہے ۔ یوسف حسن نے کہا کہ اقبال نے ہمیشہ محنت کش عوام کے لیے آواز اٹھائی ، وہ سرمایہ داری اور جاگیردارانہ سوچ کے سخت خلاف تھے۔ محمد حمید شاہد نے کہاکہ ہمیں اقبال کی فکرکو سمجھنا ہوگا اور اسے آج کے تناظر میں دیکھنا ہوگا کہ اقبال آج بھی کل کی طرح ریلے ونٹ ہے ۔ ان کا تصور انسان ایک تخلیقی انسان ہے ، اس فلسفے کو سمجھ کو آگے بڑھنا ہوگا۔
نومبر 2016
8 نومبر 2016
یوم اقبال: وقار النساء کالج راولپنڈی
وقار النسا کالج میں یوم اقبال پر مہمان خصوصی محمد حمید شاہد شرکاءے تقریب سے مخاطب ہیں
اگست 2016
25 اگست 2016
احمد فراز : یادیں اور باتیں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گفتگو : ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر، محمد حمید شاہد ، فتح محمد ملک،شبلی فراز ، شاہد صدیقی ، احسان اکبر، سعدی فراز
محمد حمید شاہد مقالہ پیش کر رہے ہیں ، پس منظر میں فتح محمد ملک،شبلی فراز ، شاہد صدیقی ، احسان اکبر اور سعدی فرازڈاکٹر عبدالعزیز ساحر، محمد حمید شاہد ، فتح محمد ملک،شبلی فراز ، شاہد صدیقی ، احسان اکبرڈاکٹر شاہد صدیقی وائس چانسلر علام اقبال اوپن یونیورسٹی ، محمد حمید شاہد کو شیلڈ پیش کر رہے ہیںشاعری تازہ زمانوں کی ہے معمار فراز ؔ/ یہ بھی اک سلسلہ کن فیکوں ہے،یوں ہے ۔۔۔۔۔۔ یاسر اقبال نے احمد فراز کی غزل گا کر سماں باندھ دیااحمد فراز سیمینار میں : محمد حمید شاہدہمہ تن گوش حاضرین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگست 2016
14 اگست 2016
صدر پاکستان کی طرف سے سول ایوارڈز کا اعلان
محمد حمید شاہد کے لیے تمغہ امتیاز
اگست 2016
12 اگست 2016
شاہین کاظمی کے افسانوں کے مجموعے ” برف کی عورت” کی تقریب اجرا ۔
شاہین کاظمی کے افسانوں کے مجموعے ” برف کی عورت” کی تقریب اجرا میں محمد حمید شاہد صدارتی گفتگو کر رہے ہیں ، جب کہ لوح کے مدیر ممتاز شیخ اور تقریب کے ناظم محبوب ظفر بھی تصویر میں نمایاں ہیں
اگست 2016
10 تا 12 اگست 2016
سہ روزہ فکشن ورکشاپ : اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام اس ورکشاپ میں محمد حمید شاہد نے نوجوان فکشن نگاروں کو فکشن کے حوالے سے مختلف مباحث میں شریک کیا ۔ نئے لکھنے والوں نے اسے بہت مفید قرار دیا
افتتاحی اجلاس میں ، محمد حمید شاہد، عطا الحق قاسمی، محمد قاسم بگھیوپہلا روز : محمد حمید شاہد نے ورکشاپ میں جدید طریقہ تدریس کو استعمال کیاپہلا روز: محمد حمید شاہد فکشن کی مبادیات پر روشنی ڈال رہے ہیںدوسرے روز ڈاکٹر رشید امجد نے بھی کانفرنس میں شرکت کی ، جن کے دوافسانوں پر محمد حمید شاہد نے تنقیدی مکالمہ قائم کرکے کئی نقاط شرکاء پر واضح کیےآخری روز: شرکاء نے عملی طور پر افسانہ نگاری کا مظاہرہ کیا ، نئے فکشن نگاروں کی تحریروں کو باقاعدہ دیکھنے کے لیے فریدہ حفظ اور علی یاسر سے مدد لی گئی اور پہلی چار پوزیشنز لینے والوں میں انعامات تقسیم کیے گئے
محمد حمید شاہد، نصیر احمد ناصر، علی اکبر عباسیاسمین حمید ، نیلوفر اقبال نجیبہ عارف و دیگرمسعود مفتی، محمد حمید شاہد، عکسی مفتیمسعود مفتی، محمد حمید شاہدمحمدعارف، عکسی مفتی، ثروت محی الدین، محمد حمید شاہد، نصیر احمد ناصر، علی اکبر عباس، علی محمد فرشی،ڈاکٹر نوزش علی، حسن عباس رضا، عائشہ مسعود ملک، فریدہ حفیظ و دیگر
جون 2016
16 جون 2016
پاک ترک سکولز سسٹم کی طرف سے افطار ڈنر
جون 2016
4 جون 2016
کشور ناہید کے ہاں کنور رنجیت چوہان کے اعزاز میں تقریب
جون 2016
3 جون 2016
احسان اکبر کے اعزاز میں رومی فورم ، اسلام آباد کی تقریب
صدارت:جلیل عالی
مہمان خصوصی: محمد حمید شاہد
محمد حمید شاہد تقریب میں مقالہ پڑھتے ہوئےمحمد حمید شاہد رومی فورم کی طرف سے سند اعزاز حاصل کرتے ہوئےمحمد حمید شاہد رومی فورم کی طرف سے سند اعزاز حاصل کرتے ہوئےمحمد حمید شاہد تقریب میں مقالہ پڑھتے ہوئےمحمد حمید شاہد، جلیل عالی ،احسان اکبرمحمد حمید شاہد، جلیل عالی، احسان اکبر
مئی 2016
31 مئی 2016
نیشنل بک فاونڈیشن میں کسب کمال کی ایک تقریب
محمد حمید شاہد(صدر تقریب)، عارف فرہاد(مہمان اعزاز)،فاطمہ خان(افسانہ نگار)،مظہر شہزادخان(میزبان)تقریب کے بعد
مئی 2016
30 مئی 2016
غلام عباس کی یاد میں
احباب پاکستان کی تقریب
ظفر سید، عزیز ابن الحسن، یوسف حسن، محمد حمید شاہد، منظر نقویمنظر نقوی، محمد حمید شاہداحباب
مئی 2016
26 مئی 2016 ؛ شام
فلم :ماہ میر :سینتورس اسلام آباد
فلم دیکھنے کے بعد : اقبال آفاقی، جلیل عالی، قاسم بگھیو، علی محمد فرشی، محمد حمید شاہد، عابدہ تقیفلم دیکھنے کے بعد : اقبال آفاقی، طارق نعیم، جلیل عالی،محبوب ظفر،شکیل جاذب، قاسم بگھیو، عابدہ تقی، بیگم بگھیو،رحمن حفیظ،نسیم سحر،علی محمد فرشی،محمد حمید شاہد اور کرسیوں ہر۔طاہرہ غزل،بیگم شکیل جاذب،عائشہ مسعود، ڈاکٹر قیصرہ علوی
مئی 2016
21 مئی 2016: راولپنڈی آرٹس کونسل
ظفر اقبال انجم کی کتاب”سیرت سرور کونین ” کی تعارفی تقریب
علی اصغر ثمر(میزبان)، محمد حمید شاہد(صدر تقریب)، ظفر اقبال انجم(مولف کتاب)
علی اصغر ثمر(میزبان)، محمد حمید شاہد(صدر تقریب)، ظفر اقبال انجم(مولف کتاب)
حاضرین
مئی 2016
20 مئی 2016
اکادمی ادبیات پاکستان
حلقہ ارباب ذوق اور انحراف کے زیر اہتمام احسان اکبر کے ساتھ ایک شام
ڈاکٹر احسان اکبرحاضرینمسعود مفتی (صدر محفل ،خطاب کرتے ہوئے)، رحمان حفیظ(میزبان)، احسان اکبر(صاحب شام) تقریب کے بعد
شرکا تقریب میں اکرم ذکی، نسیم سحر، حلیم قریشی
مئی 2016
20مئی2016 صبح
روز نیوز ٹی وی پر ، پروگرام روز کے اخبارات ، محمد حمید شاہد، زاہد جھنگوی
مئی 2016
19 مئی 2016 شام
THE WORDS
Pakistan
ایک نئی تنظیم کا یوم تاسیس
جلیل عالی، محمد حمید شاہد، فہیم اقبال جوزیشہزاد اظہر، فرخ ندیم، علی محمد فرشیشعیب خالق، زمان ملکمحمد حمید شاہد، فرخ ندیم، جلیل عالی
مئی 2016
15 May 2016
میں نے کہا کہ بن تیرے کیسے کٹے گی زندگی
جلتے ہوئے چراغ کو اس نے بجھا دیا کہ یوں
مرتضی برلاس
مرتضی برلاس ، محمد حمید شاہدعائشہ مسعود ملک، مرتضی برلاس، محمد حمید شاہد
مئی 2016
14 مئی 2016 :انور مسعود سے ملیے/ پنجاب گروپ آف کا لجز راولپنڈی
محمد حمید شاہد(مہمان اعزاز)،چویدری محمد اکرم(مہمان خصوصی)،انور مسعود(صدرتقریب)،ثنا اللہ کنجاہی(مصنف:انور مسعود سے ملیے)محمد حمید شاہد، انور مسعودمحمد حمید شاہدM Hameed Shahid
14 مئی 2016 :مدیر ابشار کا مکالمہ کے لیے آمد
محمد سلیم فواد کندی ، محمد حمید شاہدمحمد حمید شاہد، قاسم یعقوب