4 مارچ 2017 کا اجلاس جلیل عالی اور بیگم حسینہ جلیل نے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں رکھا، جس میں پروفیسر فتح محمد، افتخار عارف، ڈاکٹر نوازش علی، علی محمد فرشی، محبوب ظفر، ادریس آزاد، سعید راجہ، یاسمین حمید، پروین طاہر، سلمی صدیقی اور دیگر احباب نے شرکت کی ۔ اس اجلاس کی چند تصاویر





