M. Hameed Shahid
Home / تازہ ترین / محمد حمید شاہد کے اعزاز میں قیصرہ علوی کاظہرانہ،زاویہ کا اجلاس

محمد حمید شاہد کے اعزاز میں قیصرہ علوی کاظہرانہ،زاویہ کا اجلاس

محمد حمید شاہد کو تمغہ امتیاز اور یوبی ایل لٹریچر ایکسی لینس ایورڈ ملنے کی خوشی میں حمید علوی، قیصرہ علوی اور سائرہ علوی کی رہائش پر زاویہ کا ایک باوقار اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں محمد حمید شاہد نے اپنا افسانہ “تھوتھن بھنورا” پڑھ کر سنایا ، نظامت محبوب ظفر نے اور صدارت حلیم قریشی نے کی ۔ بعد ازاں شعرا نے اپنا کلام سنایا۔ تقریب کے بعد میزبانوں کی طرف سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔  اس اجلاس کی چند تصاویر:

16641104_1446180982082453_2851251929728367766_n 16806943_1446180978749120_4011339577796625832_n 16807171_1446181368749081_5698061289291491649_n 16807411_1446181615415723_6767210972126952022_n 16832368_1446180702082481_2344467455487212173_n16806796_1446180768749141_5376328144024470092_n

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

فاروق سرور|شاندار ماڈرن ادیب محمد حمید شاہد چاہتے کیا ہیں؟

ادب سیر فاروق سرور قصہ ایک افسانہ نگار اور ان کی افسانوی دنیا کا میکسم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *