حارث خلیق اور بیگم حارث خلیق نے محمد حمید شاہد کو تمغہ امتیاز ملنے پر ایک پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا جس میں کشور ناہید، قاسم بگھیو، بیگم قاسم بگھیو، عمار مسعود، فرخ یار، شکیل جاذب ، بیگم شکیل جاذب اور یاسمین حمید نے شرکت کی ۔ اس تقریب کی چند تصاویر
29 اگست 2016