M. Hameed Shahid
Home / تازہ ترین / پروفیسر فتح محمد ملک کی جانب سے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں تہنیتی عشائیہ

پروفیسر فتح محمد ملک کی جانب سے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں تہنیتی عشائیہ

پروفیسر فتح محمد ملک نے محمد حمید شاہد کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ پروفیسر فتح محمد ملک کے علاوہ جن احباب اس تہنیتی تقریب میں شریک تھے ان کے اسمائے گرامی: مسعود مفتی، افتخار عارف ، حمرا خلیق، جلیل عالی ،حارث خلیق ، سعدیہ طاہر ، جناب طاہر، بیگم جلیل عالی، بیگم حارث خلیق ، یاسمین حمید ، سعد حمید اور وشا حمید ۔ اس موقع پر لی گئی چند تصاویر

17021689_10154054295551157_4541961339264307635_n
جلیل عالی، افتخار عارف ، فتح محمد ملک، محمد حمید شاہد، حارث خلیق
17021829_10154054298051157_5704664374380709942_n
حارث خلیق، جلیل عالی، افتخار عارف، فتح محمد ملک، مسعود مفتی، محمد حمید شاہد، اشفاق حسینہ جلیل، حمراخلیق، یاسمین حمید، سعد اشفاق، بیگم حارث خلیق
17098227_10154054296226157_390095755907486139_n
محمد حمید شاہد، افتخار عارف، فتح محمد ملک، مسعود مفتی، جلیل عالی ، حارث خلیق
17103689_10154054295931157_6945903019817743015_n
حارث خلیق، جلیل عالی، افتخار عارف، فتح محمد ملک، مسعود مفتی، محمد حمید شاہد، اشفاق، سعد حمید حسینہ جلیل، حمرا خلیق، بیگم حارث خلیق، سعدیہ اشفاق

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

Sarwat Ali|Fiction of our age

Sarwat Ali September 24, 2017 A collection of critical writings that evaluate fiction written in the …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *