M. Hameed Shahid
Home / محو تکلم / میں اور میرا تخلیقی عمل |محمد حمید شاہد کی گفتگو

میں اور میرا تخلیقی عمل |محمد حمید شاہد کی گفتگو

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام “ادیبوں سے ملئے” سلسلے کے پروگرام میں محمد حمید شاہد اپنے بارے میں اور اپنے تخلیقی عمل کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں ۔ اس تقریب میں اکادمی کے چئرمین ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو کے علاوہ سینئر ادیبوں نے بھی محمد حمید شاہد کے فن اور شخصیت پر روشنی ڈالی ۔
فیس بک پر لائیو نشر کی جانے والی ویڈیو کا ایک ٹکڑا۔ اس کے اہتمام کے لیے ہم ایک روزن اور یاسر چٹھہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں

اس پروگرام کے حوالے سے لکھا جانے والا اکادمی ادبیات پاکستان  کے چیرمین کی طرف سے خط

دعوت نامے کا عکس

 

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

فکشن،زندگی کی تخلیق نو ہے|محمد حمید شاہد سےناز بٹ کا مکالمہ

 فکشن حیات اور کاروبار حیات کی نقالی نہیں بلکہ زندگی کی تخلیق نو کا عمل …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *