14 اگست 2016 کو صدر پاکستان کی طرف سے سول ایوارڈز کا دینے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ۔ ادب کے شعبے میں محمد حمید شاہد کی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز کا اعلان ہوا جس کا خیر مقدم ہر سطح پر ہوا .فیس بک پر موصولہ پیغامات سے چند یہاں یکجا کر دے گئے ہیں ۔ ان ہی پیغامات میں سے چند اقتباسات :
- “حمید شاہد کو تمغہ امتیاز ملنے سے دل بہت خوش ہے۔” سید محمد اشرف
- “بہت مبارک ہو حمید شاہد صاحب، جی خوشی سے بھر گیا۔” خالد جاوید
- “بہت بہت مبارک پیارے حمید شاہد ، سلامت رہیں۔” کیول دھیر
- محمدحمید شاہد صاحب، میں اپنے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ابرار مجیب
- “مبارک ، مبارک ،ماشا اللہ ۔”عرفان احمد عرفی
- “بہت بہت مبارک باد جناب ۔” غافر شہزاد“
- “بہت بہت مبارک ہو سر۔ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ۔ احمد اعجاز
- “بہت بہت مبارک ، سن کر دلی خوشی ہوئی ۔ اللہ کریم آپ کو اور ترقی دے۔ ” راضی مرید
- “ماشااللہ ، اللہ ہمیشہ آپ کو نوازتا رہے۔” سعید اختر ملک
- “مبارکاں ، پر سچی گل اے، تسی انہاں ایوارڈاں کولوں اچے او، رب راکھا”۔ شہناز شورو
- “صد ہزار مبارک باد، اللہ عزت و شہرت میں مزید اضافہ کرے۔ ” فرحت پروین
- “زبردست ، بے حد خوشی ہوئی ۔ اللہ آپ کو ایسے بے شمار اعزازت سے نوازے” محبوب ظفر
- “بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔۔ویل ڈیزروڈ ایوارڈ” ۔ اسد حسن
- “دلی مبارک باد ۔۔۔ مولا کریم اپنی خاص تائید و نصرت سے نوازتا رہے” ۔ شاہین کا ظمی
- “دلی مبارک باد” ۔ نسیم عباس احمر
- “بہت مبارک”۔ غلام حسین ساجد
- “بہت بہت مبارک سر”۔ احمد خیال
- “بہت بہت مبارک سر “۔ الیاس بابر اعوان
- “دلی مبارک باد”۔ پرویز ساحر
- “ویل ڈیزروڈ۔۔۔ بہت مبارک ہو”۔نصرت مسعود
- “یوں تو سرکاری اعزاز اب اعزاز نہیں ،لیکن کسی جینئوئن شخصیت کو یہ اعزاز ملے تو سرکار کی توقیر میں اضافے کا باعث ہوتا ہے۔افسانہ و ناول نگار حمید شاہد واقعی اس اعزاز کے مستحق تھے اور میں انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔” یشب تمنا
- “بے حد مبارک باد۔” انجم خلیق
- “مبارک ڈیئر۔۔ ماشااللہ۔” صلاح الدین درویش
- “بہت بہت مبارک باد”۔ رفیق سندیلوی
- “بہت مبارک”منیر سلیچ
- “مبارک ہو۔” امتیاز احمد قریشی
- “بہت مبارک ہو آپ کو”۔ نورین طلعت عروبہ
- “بہت بہت مبارک ہو جناب۔” محمد یامین
- “اللہ پاک مزید کامرانیاں عطا فرمائے۔” حمیدہ شاہین
- “اللہ تعالیٰ آپ کو مزید نیک نامیوں اور عزتوں سے نوازے۔۔مجھے پہلی بار اس حکومت کا کوئی کام اچھا لگا۔” محمد ظہیر قندیل
- “حمید شاہد صاحب، دلی مبارک باد قبول کیجئے۔” رضی الدین رضی
- “کانگرچولیشن۔۔۔ یقین جانیے دلی خوشی ہوئی ۔ سلامت رہیئے” امیر حسین جعفری
- “تھمب اپ۔” اقبال خورشید
- “آپ کو مبارک ہو” شہباز علی
- “کانگرچولیشنز۔ بیسٹ وشز” یاسمین حمید
- “بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے جناب ۔” ڈاکٹر افتخار شفیع
- ” بہت بہت مبارک ہو۔”شہناز رحمن
- “ہمیں آپ پر فخر ہے” خالد محمود شوق
-
“ایوارڈ مبارک “۔ عرشیہ پبلی کیشن دہلی فیس بک پر موصولہ پیغامات میں سے چند ایک ہی اوپر دے جا سکے ۔ کچھ کے عکس نیچے دیے جارہے ہیں ، ای میلز اور دوسرے ذرائع سے موصولہ تہنیتی پیغامات اس کے علاوہ ہیں۔
































حق بہ حق دار رسید























