روزنامہ جنگ ادارتی صفحہ 10، جنوری 2016
Mubashir Ali Zaidi shared 100 Lafzon ki Kahani
اجمل کمال صاحب کے مضامین کی کتاب حال میں پڑھی ہے۔ حمید شاہد صاحب کے افسانوں کا عاشق ہوں۔ آمنہ مفتی صاحبہ کا ناول ابھی شروع کیا ہے۔ لیکن بہرحال، کتابیں اسی طرح اپنے پڑھنے والوں کا انتخاب کرتی ہیں۔
