M. Hameed Shahid
Home / محو تکلم / نائن الیون کے بعد دنیا پہلے جیسی نہیں رہی

نائن الیون کے بعد دنیا پہلے جیسی نہیں رہی

احمد اعجاز
احمد اعجاز

محمد حمید شاہد صاحب ،اچھے اور معتبر رائیٹر ہونے کے ساتھ اتنے ہی بڑے اور نفیس انسان ہیں ۔میری ایک عرصے سے کوشش تھی کہ اُن سے افسانے ،افسانے کی تنقید،ناول ،اور مجموعی ادبی صورتِ حال کے حوالے سے مکالمہ کیا جائے۔لیکن میری کم علمی اور کوتاہ فہمی ہمیشہ میرے اندر انگڑائی لے کر میر ی خواہش کو دبا دیتی۔لیکن محمد حمید شاہد کی حوصلہ افزائی نے اس مکالمے کو آسان بنایا۔اس انٹرویو کے لیے مجھے اپنا قیمتی وقت دیا۔اُس کے لیے شکر گزار ہوں۔یہ انٹرویو بیس ہزار الفاظ سے تجاوز کرگیا۔جبکہ مجھے چھ ہزار الفاظ کی ضرورت تھی۔انٹرویو کا ہر لفظ اور ہر پہلو بہت قیمتی تھا۔یوں کل جو سنڈے میگزین دنیا میں انٹرویو چھپ رہا ہے ،وہ ایک پہلو کا احاطہ کرتا ہے۔باقی انٹرویو میرے پاس محفوظ ہے ۔جو جلد پرنٹ ہوگا۔اس انٹرویو میں افسانے کے طالبِ علموں کے لیے بہت کچھ ہے ۔میرے کیرئیر کا یہ بہترین انٹرویو ہے ۔اس کے لیے مَیں محمد حمید شاہد صاحب کا بے حد شکرگزار ہوں ۔آئی لو یو سَر

——————————————- احمد اعجاز 
                        فیس بک وال سے مورخہ 7 مئی 2016

13199531_1005387556177545_1297301165_o

13184836_1005387666177534_81563869_o

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

معاصر اردو افسانہ:حرف کدہ میں محمد حمید شاہد سے مکالمہ

23 اکتوبر 2017 کی شام حرف کدہ راولپنڈی میں محمد حمید شاہد سے معاصر اردو …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *