M. Hameed Shahid
Home / 2016

Yearly Archives: 2016

نوائے وقت ادبی فورم|علامہ اقبال کی نظر انتخاب قائد اعظم کیوں تھے؟

قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر نوائے وقت ادبی فورم کا کپس اکیڈمی کے تعاون سے مجلس مذاکرہ کا اہتمام پرو فیسر جلیل عالی،پروفیسر جمیل یوسف، محمد حمید شاہد عائشہ مسعود،پروفیسر عرفان جمیل اور پروفیسر اطہر کا خطاب اور طلبا وطالبات کی کثیر تعداد میں شرکت …………………… عائشہ مسعود …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|شاعری.2016

احمد فراز نے کہا تھا: عشق تو ایک کرشمہ ہے فسوں ہے، یوں ہے یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ،یوں ہے تو یوں ہے کہ شاعری بھی ایک عشق ہے اور ایک فسوں ہے ۔ فراز نے اسی غزل کا مقطع یوں کہہ رکھا ہے: شاعری …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|آرٹس کونسل کراچی کی نویں عالمی اُردو کانفرنس

یہ سال میرے لیے یوں اہم رہا ہے کہ مجھے اس سال کئی بین الاقومی ادبی کانفرنسوں اور ادبی ثقافتی میلوں میں شرکت کا موقع ملا ۔ ہر اجتماع اپنے مزاج اور افادیت کے اعتبار سے مختلف رہا ۔ سال کا آغاز الحمرا لاہور کے ادبی ثقافتی میلے سے ہوا …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|طاہرہ اقبال کے افسانوں کی عورتیں اور مرد

جب آپ ٹھوس واقعات پر انحصار کرتی ایسی کہانی پر بات کرنا چاہیں گے جو کچھ کچھ باغی ہو، ذرا سی رومانی ہو، جس کے بہاؤ میں نفسیاتی اُلجھنوں کی جھن جھن ہو اور جو سماج سے کُلّی طور پر یوں جڑی ہوئی ہو کہ اس کی حقیقت ہی نہ …

» مزید پڑھئیے

اقبال خورشید|کیا کمی ہے میرے ادیبوں میں؟

شکریہ: http://www.express.pk/story/642038/ غروب ہوتے سورج کی کرنیں جھاڑیوں تک پہنچیں، تو وہاں جیسے جگنو حرکت کرنے لگے۔ ریت سنہری ہوگئی۔ ہوائیں بہہ رہیتھیں۔۔۔ یہ کراچی یونیورسٹی کی ایک شام کا لینڈ اسکیپ ہے۔ زردآسمان پر بادل تھے۔ درختوں پر پھول کھلے تھے۔ بہار کی ہوا ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی راہداریوں سے …

» مزید پڑھئیے

مختار علی خان پرتو روہیلہ کی یاد میں

پروفیسر شوکت واسطی ، محسن احسان ، ایوب محسن اورمختار علی خان پرتو روہیلہ، سب وہاں تھے اور خوب قہقہے اُچھال رہے تھے، جب میں اسلام آباد کے بلیو ایریا کے ایک دفتر میں پہنچاتھا ۔ بتاتا چلوں کہ میں کوئی پچیس سال پرانی یادداشتیں کرید رہا ہوں، ورنہ واقعہ …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|نئی ادبی شاہراہ ریشم

New Literary Silk Road Seminar Kunming , Yunnan, China 18 ستمبر تا 22 ستمبر 2016 http://e.jang.com.pk چین کے خوب صورت شہر کن منگ میں ادبی کانفرنس  پہلے نیپال کے ڈاکٹرجیویندرا دیو گری کی سنائی ہوئی ایک اسطورہ؛ اس کے بعد میں چین کے ثقافتی شہر کن منگ میں ہونے والی …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|کتاب نامہ سے ای کتاب تک

e.jang.com.pk جب میں ارشدمحمود ناشاد کی دل میں ترازو ہو جانے والی مثنوی “کتاب نامہ” کے آخر میں پہنچا جہاں وہ فرماتے ہیں: پرانے قوانین بدلنے گئے دستاتیر و آئیں بدلنے لگے تو اس بدلنے کی خبر کے ساتھ ان کی پوری نظم کا مزاج بھی بدلنے لگا تھا: کتب …

» مزید پڑھئیے

علی محمد فرشی |کہانی اُسے جہنم کے وسط میں ملنے آتی ہے

कहानी यह नरक के बीच में मिलने आती है अली मोहम्मद बेडरूम कहानी उसे किसी पार्क में मिलने नहीं आती और न किसी सुखद शाम सपना गों रेस्तरां में कोई नहीं जानता  कहानी उसे मिलने कब आती है  शायद उस रात जब जीवन के सभी दरवाजे बाहर से लॉक कर …

» مزید پڑھئیے