M. Hameed Shahid
Home / تازہ ترین / بیاد احمد فراز اکادمی ادبیات پاکستان کی تقریب

بیاد احمد فراز اکادمی ادبیات پاکستان کی تقریب

11903788_911783348888620_7502603082459867501_n
اکادمی کی تقریب میں محمد حمید شاہد احمد فراز کے فن اور شخصیت پر گفتگو کر رہے ہیں ۔ پس منظر میں ڈاکٹر قاسم بگھیو(صدر نشین اکادمی)،ڈاکٹر احسان اکبر(صدر تقریب) پرتو روہیلہ اور حسن عباس رضا نمایاں ہیں

 اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام معروف شاعر اور اکادمی کے سابق چیئرمین احمد فراز کی ساتویں برسی کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔  صدارت ڈاکٹر احسان اکبر نے کی۔  پرتو روہیلہ مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب کے ابتدائی حصے میں افسانہ نگار اور نقاد محمد حمید شاہد کے احمد فراز کی شاعری اور شخصیت کے حوالے سے گفتگو کی جب کہ مشاعرے میں  ڈاکٹر احسان اکبر، پرتو روہیلہ، جلیل عالی، حلیم قریشی، نصرت زیدی، ڈاکٹر وحید احمد، علی محمد فرشی، حسن عبا س رضا، خاور اعجاز، عبدا لقادر تاباں، پروین طاہر، نورین طلعت عروبہ، شہزاد نیئر، شمشیر حیدر، احمد ادریس، یونس مجاز، صغیر انور، آفتاب ضیاء،ڈاکٹر روش ندیم، جنید آذر، فیضی، رفعت وحید، احمد علی، پروفیسر نوید عاجز، اشرف ساقی، علی یاسر ،تحسین حیدر، شہزاد حیدر ، نعمان فاروق اور دیگر نے اپنا کلام پیش کیا۔ اکادمی کے چیرمین ڈاکٹر قاسم بگھیو نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔مشاعرے کی نظامت حسن عبا س رضا
نے کی۔

اکادمی کی تقریب میں محمد حمید شاہد احمد فراز کے فن اور شخصیت پر گفتگو کر رہے ہیں ۔ پس منظر میں پرتو روہیلہ اور حسن عباس رضا نمایاں ہیں
اکادمی کی تقریب میں محمد حمید شاہد احمد فراز کے فن اور شخصیت پر گفتگو کر رہے ہیں ۔ پس منظر میں پرتو روہیلہ اور حسن عباس رضا نمایاں ہیں
تقریب کے شرکاء
تقریب کے شرکاء
اکادمی کی تقریب میں محمد حمید شاہد احمد فراز کے فن اور شخصیت پر گفتگو کر رہے ہیں ۔ پس منظر میں اکادمی کے صدر نشین ڈاکٹر قاسم بگھیو، احسان اکبر، پرتو روہیلہ، حسن عباس رضا نمایاں ہیں
اکادمی کی تقریب میں محمد حمید شاہد احمد فراز کے فن اور شخصیت پر گفتگو کر رہے ہیں ۔ پس منظر میں اکادمی کے صدر نشین ڈاکٹر قاسم بگھیو، احسان اکبر، پرتو روہیلہ، حسن عباس رضا نمایاں ہیں
تقریب کے شرکاء
تقریب کے شرکاء

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

Sarwat Ali|Fiction of our age

Sarwat Ali September 24, 2017 A collection of critical writings that evaluate fiction written in the …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *