ڈاکٹر مجید نظامی کی پہلی برسی کے موقع پر، “نوائے وقت ہائوس “اسلام آباد میں مجید نظامی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مجلس مذاکرہ بعنوان “ادب صحافت اور سیاست سے شرکاء کا خطاب ۔ مہمان خصوصی جنرل (ر) عبدالقیوم خان تھے،جبکہ مقرین میں پروفیسرفتح محمد ملک،ڈاکٹر احسان اکبر،حمید شاہد،ظفر بختاوری،ڈاکٹر فرحت عباس،پروفیسر جمیل یوسف،عائشہ مسعود شامل تھے۔
مجلس مزاکرہ میں محمد حمید شاہد اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے جب کہ سٹیج پر جنرل(ر)عبدالقیوم(سینٹر)،پروفیسر فتح محمد ملک،ڈاکٹر احسان اکبر موجود ہیںمجلس مزاکرہ سے جنرل(ر)عبدالقیوم مخاطب ہیح جب کہ محمد حمید شاہد ،پروفیسر فتح محمد ملک اورڈاکٹر احسان اکبر موجود ہیںفتح محمد ملک (تقریر کرتے ہوئے)محمد حمید شاہد اور جنرل(ر)عبدالقیوممجلس مذاکرہ میں ظفر بختاوری، ڈاکٹر احسان اکبر، پروفیسر فتح محمد ملک، محمد حمید شاہد