اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام معروف شاعر اور اکادمی کے سابق چیئرمین احمد فراز کی ساتویں برسی کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ صدارت ڈاکٹر احسان اکبر نے کی۔ پرتو روہیلہ مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب کے ابتدائی حصے میں افسانہ نگار اور نقاد محمد …
» مزید پڑھئیےDaily Archives: أغسطس 26, 2015
داستان لٹریری فیسٹول
ایک خوب صورت تقریب کا البم 30 مئی 2015 ڈریم لینڈ اسلام آباد تصاویر بہ شکریہ طیب اظہر
» مزید پڑھئیےمذاکرہ:ادب،صحافت اور سیاست
ڈاکٹر مجید نظامی کی پہلی برسی کے موقع پر، “نوائے وقت ہائوس “اسلام آباد میں مجید نظامی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مجلس مذاکرہ بعنوان “ادب صحافت اور سیاست سے شرکاء کا خطاب ۔ مہمان خصوصی جنرل (ر) عبدالقیوم خان تھے،جبکہ مقرین میں پروفیسرفتح محمد ملک،ڈاکٹر احسان اکبر،حمید شاہد،ظفر بختاوری،ڈاکٹر …
» مزید پڑھئیےکِکلی کلیر دِی|محمد حمید شاہد
قلم ککلی ؟۔۔۔ یہ کیا عنوان ہوا؟؟ اُسے اِعتراض تھا۔ وہ میری تحریروں کی پہلی قاری تھی اور ناقد بھی۔ میں نے کہا:تمھارے نزدیک قابلِ اِعتراض لفظ “قلم” ہے یا “ککلی”؟ وہ اَپنی گہری بھوری آنکھیں میرے چہرے پر جماکر کہنے لگی:قلم بھی ۔۔۔اور۔۔۔ککلی بھی۔ دونوں؟۔۔۔ مگر کیوںںںںں؟میں نے سٹ …
» مزید پڑھئیے