M. Hameed Shahid
Home / حدیث دیگراں / ممتاز مفتی|رنگ رس والی کہانیاں

ممتاز مفتی|رنگ رس والی کہانیاں

Mumtaz Mufti

ہم آج تک اپنی پر اسرار” میں“ کو نہیں سمجھ پائے تو دوسروں کو کیا سمجھیں گے۔ کہانی اس پر اسرار ”میں“ کی جھلکیاں پیش کرتی ہے ۔ اس لحاظ سے کہانی ایک عظیم تخلیق ہے ۔ ہر کہانی کار انسانی” میں “ کی ”پرزم“ کے رنگوں کی جھلکیاں دکھانے کی کوشش کرتا ہے ‘ دقت یہ ہے کہ بات کا صرف کہہ دینا کافی نہیں ہوتا ۔ ضروری ہے کہ بات پہنچ بھی جائے۔ محمدحمید شاہد کے بات کہنے کا انداز ایسا ہے کہ وہ پہنچ جاتی ہے ۔ اس کے بیان میں سادگی اور خلوص ہے‘ خیالات میں ندرت ہے۔ اس کا نقطہ نظر مثبت ہے اور اس کی سچائیوں میں رنگ ہے ‘رس ہے

band
محمد حمید شاہد کے افسانوں کے پہلے مجموعہ کا فلیپ

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

علی محمد فرشی |کہانی اُسے جہنم کے وسط میں ملنے آتی ہے

कहानी यह नरक के बीच में मिलने आती है अली मोहम्मद बेडरूम कहानी उसे किसी …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *