M. Hameed Shahid

Daily Archives: أغسطس 10, 2015

محمد حمید شاہد سے دس سوالات|تصنیف حیدر

(یہ انٹرویو تصنیف حیدر کے بلاگ “ادبی دنیا” کے شکریہ کے ساتھ یہاں فراہم کیا جا رہا ہے) محمد حمید شاہد صاحب سے میری بات چیت سب سے پہلے ظفر سید کے قائم کیے ہوئے ادبی فورم’حاشیہ’کے ذریعے ہوئی تھی،پھر انہوں نے مجھے سب سے پہلے میری خواہش پر اپنی …

» مزید پڑھئیے

موت اور زندگی کے جھٹپٹے میں:اسد محمد خاں کے افسانے

’’ٹکڑوں میں کہی گئی کہانی ‘‘کے ساتویں حصے (۱)میں اسد محمد خاں نے ، جو ٹکڑے جوڑے ہیں ان میں اپنے بھتیجے/ بھائی ناصر کمال کو بھیجی گئی ای میلز بھی ہیں ۔ ناصر کو بھیجی گئی ایک ای میل میں پس نوشت کا اضافہ ملتا ہے جس میں ہمارے …

» مزید پڑھئیے

منشایاد کے افسانے اور ہماری نسائی تہذیب|محمد حمید شاہد

میں منشایاد کے افسانے کی عورت پر بات کرنا چاہتا ہوں اور راجند سنگھ بیدی کی عورت یاد آنے لگی ہے ۔ بیدی کی عورت سے منشا کی عورت کا کیا سمبندھ؟ آپ حیران ہو کر حرف گیر ہورہے ہیں ‘ آپ کا متعجب ہونا یقیناًاس صورت واقعہ سے پھوٹا …

» مزید پڑھئیے

بیدی کی عورت اورفاروقی کا غصہ

  الفریڈی جیلینک نے اپنی تخلیقات میں اس بات کو موضوع بنایا ہے کہ ادب کی نئی دنیا میں مرد کاپلڑا بھاری ہے ‘اس کا زورچلتا ہے جب کہ زندہ گوشت پوست والی مکمل اور بھر پور عورت کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ اور یہ کہ لکھنے والوں کے ہاں عورت …

» مزید پڑھئیے

فکشن میرے عہد کا:مظہر الاسلام|محمد حمید شاہد

مظہر الاسلام کی محبت، مردہ پھولوں کی سمفنی موت کی طرف کھلی کھڑکی‘‘ اس خوفزدہ شخص کی کہانی ہے جس کے من میں اس خیال کا ناگ پھن پھیلا کر بیٹھ گیا تھا کہ وہ قتل کر دیا جائے گا۔۔۔ یہ وہ کہانی ہے جو مجھے اس قدر پسند آئی …

» مزید پڑھئیے

فکشن میرے عہد کا: نیر مسعود|محمد حمید شاہد

نیر مسعود کے افسانوں میں ہئیت کی ہیبت کاری اردو افسانے کی تنقیدی کشاکش سے باہر پڑے ایک بڑے افسانہ نگار نیر مسعود پر ڈھنگ سے بات کرنا یوں آسان نہیں ہے کہ اس صنف کا ناقد تو اَفسانے کے حوالے سے اٹھنے والے وقتی رجحانات اور فکری رویوں پر …

» مزید پڑھئیے

ہمارے منٹو صاحب|محمد حمید شاہدبنام شمس الرحمن فاروقی

ہمارے منٹو صاحب )محمد حمید شاہدبنام شمس الرحمن فاروقی( ہمارے لیے منٹو صاحب محترم شمس لرحمن فاروقی آداب! میرے اس خط کا فوری جواز آپ کی کتاب ’’ہمارے لیے منٹو صاحب‘‘ بن رہی ہے ، جو آصف فرخی صاحب نے مجھے بھیج دِی ہے ۔ کتاب اتنی دلچسپ ہے کہ …

» مزید پڑھئیے

آصف فرخی|منٹوکے مطالعے کا نیارُخ

میرا صاحب منٹو۔۔۔” برسوں پہلے قائد اعظم محمد علی جناح کے ڈرائیور کی باتیں سن کر منٹو نے مضمون لکھا تھا”میرا صاحب۔” منٹو صدی کے ہنگام میں اس مضمون کا نام بار بار میرے ذہن میں آتا رہا، وہی منٹو جسے محمد حمید شاہد نے اپنی نئی کتاب کی پہلی …

» مزید پڑھئیے

ضیاجالندھری کی شاعری میں وقت اور زندگی کا تناظُر|محمد حمید شاہد

کہتے ہیں دلی میں ایک تقریب کے بعد اپیندر ناتھ اشک نے اپنی نشست سے اٹھ کرکرسی کی پشت پر ہاتھ جمائے اور سب کو مخاطب کرکے کہا: دوستو میں آپ کو اس وقت کویتا سنا سکتا ہوں اور لطیفہ بھی ۔ کہو کیا سناﺅں؟ ۔ راجندر سنگھ بیدی نے …

» مزید پڑھئیے

حسن کوزہ گر- اے حسن کوزہ گر| محمد حمید شاہد

صدارتی خطبہ :حاشیہ احباب حاشیہ ! جاوید انور کی یاد کے نام منعقد ہونے والا یہ اہم اجلاس اختتامی مرحلے میں ہے اور مجھے اپنے صدارتی کلمات آپ تک پہنچانے ہیں اور واقعہ یہ ہے کہ اس سارے عرصہ میں، مجھے جاوید انور کی یاد نے واقعی بہت ستایا ہے …

» مزید پڑھئیے