محمد حمید شاہد کے افسانوں کا سرائیکی ترجمے پر مشتمل انتخاب ”پارو“ سرائیکی ادبی بورڈ ملتان سے شائع ہو چکا ہے ۔
محمد حمید شاہد کے بات کہنے کا انداز ایسا ہے کہ وہ پہنچ جاتی پے- اس کے بیان میں سادگی اور خلوص ہے- خیالات میں ندرت ہے- اس کا نقطہ نظر مثبت پے -اور اس کی سچائیوں میں رنگ ہے رس ہے–
ممتاز مفتی
محمد حمید شاہد نے سچی اور کھری زندگی کا حق ادا کردیا ہے – وہ کہانی کہنے کے فن پر حیرت انگیز طور پر حاوی ہے-ان افسانوں کا ایک ایک کردار ایک ایک لاکھ انسانوں کی نمائندگی کرتا ہے- اور یوں بندآنکھوں سے پرے افسانوں کا مجموعہ تو ہے ہی مگر محمد حمید شاہد نے اس کے ساتھ ہی اسے لمحہ رواں کی معاشرتی ، ثقافتی اور تہذیبی زندگی کی تاریخ کا درجہ بھی دے دیا ہے
احمد ندیم قاسمی
4 تعليقات
Pingback: » خدو خال-محمد حمید شاہد|مرتبہ-قیوم طاہرM. Hameed Shahid
Pingback: » سید محمداشرف|مسلسل نیا پن:تکرارکی حد تک نیا پنM. Hameed Shahid
Pingback: » آدمیM. Hameed Shahid
Pingback: » جنم جہنمM. Hameed Shahid