M. Hameed Shahid
Home / کتابیں / جنم جہنم

جنم جہنم

jannam

BIRTH -A HELL
BY MOHAMMAD HAMEED SHAHID
Pages 240, 1998,Istaara Islamabad

M. Hameed Shahid’s “JANNUM JAHANUM” is unique in that it not only breaks through the conventionalities of the art of story writing, but also adds something of value to it.

Prof Sarwar Niazi

جنم جہنّم محمد حمید شاہد کے افسانوں کامجموعہ ہے جو 1998 میں اسلام آباد سے شائع ہوا- اس مجموعہ سے قبل شاہد کا ایک مجموعہ “بند آنکھوں سے پرے‘‘ 1994 شائع ہو کراردو دنیا افسانہ نگار کے لیے جگہ بنا چکا تھا- “جنم جہنم ” میں بھی چودہ اردو افسانے شامل ہیں- “تماش بین “، “جنم جہنم “، “پارو” ، “نئی الیکٹرا“، “منجھلی “، اس کتاب کے معروف افسانے ہیں

یہ کہانیاں

یہ کہانیاں سچ کی کوکھ سے پھوٹی ہیں اور سچے انسانی جذبوں کو خلوص اور سچائی سے پیش کرتی ہیں- اور اس امر کی گواہی دیتی ہیں کہ انہیں لکھنے والا ہر رنگ کی کہانی اور کہانی کے ہر رنگ کو اپنی گرفت میں لینے پر قدرت رکھتا ہے-

منشایاد

محمد حمید شاہد فلسفہ و تصوف میں اپنے انہماک کو مادی زندگی کے مصائب و مشکلات سے فرار کا بہانہ ہرگز نہیں بناتے -چنانچہ اسی کتاب میں انہی افسانوں کے پہلو بہ پہلو ہمارے معاشرتی اور اخلاقی زوال پر دل کو پگھلا دینے والی کہانیاں بھی موجود ہیں-

پروفیسر فتح محمد ملک

اس کتاب کے افسانے

تماش بین
ماخوذ تاثر کی کھانی

پارو

منجھلی

نرمل نیر

گرفت
ہار جیت

جنم جہنم -1

جنم جھنم -2

جنم جہنم -3

دوسرا آدمی

نئی الیکٹرا

واپسی



Related Links|Please Click to Visit

ڈاکٹر توصیف تبسم|اثبات

پروفیسر فتح محمد ملک|بند آنکھوں سے پرے‘ جنم جہنم اور مرگ زار

امجد طفیل|محمد حمیدشاہد کے افسانے

محمد حمید شاہد کےپچاس افسانے

مرگ زار

بند آنکھوں سے پرے

آدمی

(مٹی آدم کھاتی ہے (ناول

پارو

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

محمد کا مران شہزاد|فکشن اور تنقید کا تازہ اسلوب

کتاب : فکشن اور تنقید کا تازہ اسلوب مصنف : محمدکامران شہزاد صفحات: 352 قیمت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *