M. Hameed Shahid
Home / کتابیں / محمد حمید شاہد کےپچاس افسانے

محمد حمید شاہد کےپچاس افسانے

Inner-conflicts_833
محمد حمید شاہد کے پچاس افسانے

انتخاب/ترتیب
ڈاکٹر توصیف تبسم

پورب اکادمی،اسلام آباد2009

 یہ کہانیاں

محمد حمید شاہد کے یہ پچاس منتخب افسانے اس وقت پیش کیے جارہے ہیں جب کہ وہ اپنی عمر کے پچاس مراحل زندگی طے کر چکے ہیں۔ ان افسانوں کے انتخاب اور ترتیب میں بھی میں نے سمر سٹ ماہم والااصول سامنے رکھتے ہوئے‘ اپنے طور پر سوچا کہ اگر کوئی اورشخص انہیں منتخب کرتا تو کیسے کرتا؟اوّل مسئلہ افسانوں کے انتخاب اور پھر ان کی ترتیب کا تھا۔ آپ اگر چاہیں تو اس سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں۔ تاہم میں نے شعوری طور پر یہ کوشش ضرور کی ہے کہ یہ انتخاب جہاں تک ممکن ہوبہ حیثیت افسانہ نگار محمد حمید شاہد کا نمائندہ انتخاب ہو۔ انتخاب کو ممکنہ حد تک جامع بنانے کے لیے ‘جہاں ان کے افسانوں کے مجموعے ” بند آنکھوں سے پرے“( 1994)‘ ” جنم جہنم“ (1998) اور ”مرگ زار“( 2004) سے افسانے منتخب کیے گئے ہیں‘ وہیں ان کی بعض وہ کہانیاں بھی شامل انتخاب کی گئی ہیں جو ان کے کسی مجموعے میں کا حصہ نہیں ہیں تاہم یہ سب کہانیاں لائق توجہ ضرور ہیں۔

ڈاکٹر توصیف تبسم

اس کتاب کے افسانے

سورگ میں سور
برف کا گھونسلا
برشَور
کیس ہسٹری سے باہر قتل
مَرگ زار
نئی الیکٹرا
رُکی ہوئی زِندگی
چَٹاکاشاخِ اِشتہا کا
لوتھ
جنم جہنم-1
جنم جہنم-2
۔جنم جہنم -3
بند آنکھوں سے پرے
دُکھ کیسے مرتا ہے
پارینہ لمحے کا نزول
مَلبا سانس لیتا ہے
تکلے کا گھاﺅ
آدمی کا بکھراﺅ
اللہ خیر کرے
موت کا بوسہ
وراثت میں ملنے والی ناکردہ نیکی
آٹھوں گانٹھ کمیت
پارو
کتاب الاموات سے میزان عدل کاباب
سجدہ سہو
تماش بین
نرمل نیر
معزول نسل
ککلی کلیر دی
گانٹھ
موت منڈی میں اکیلی موت کا قصہ
منجھلی
ناہنجار
ماسٹر پیس
ادارہ اور آدمی
بھرکس کَہانیوں کا اندوختہ آدمی
۔جنریشن گیپ
ہارجیت
کَہانی کیسے بنتی ہے
کَہانی اور کرچیاں
واپسی
اپنا سکّہ
مراجعت کا عذاب
آئینے سے جھانکتی لکیریں
آخری صفحہ کی تحریر
کفن کَہانی
ماخوذ تاثر کی کَہانی
گرفت
دوسرا آدمی
پارہ دوز

 

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

محمد کا مران شہزاد|فکشن اور تنقید کا تازہ اسلوب

کتاب : فکشن اور تنقید کا تازہ اسلوب مصنف : محمدکامران شہزاد صفحات: 352 قیمت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *