M. Hameed Shahid
Home / تازہ ترین / محمد اظہارالحق|ہمیں فخر ہے کہ حمید شاہد ۔۔۔۔۔

محمد اظہارالحق|ہمیں فخر ہے کہ حمید شاہد ۔۔۔۔۔

بہت کم عمر میں افسانے اور تنقید کی قلمرو پر اپنا جھنڈا نصب کرنے والے حمید شاہدنے پرانے وقتوں کے حوالے سے گفتگو کی ، اس کے والد اور لکھنے والے کے والدپنڈی گھیپ کے گوشہ گیر مگر دلفریب قصبےمیں باہم دوست تھے۔ اس کے چچا میرے ہم جماعت تھے ۔ہمیں فخر ہے کہ حمید شاہد کی نثر کا طوطی ہندوستان میں بھی بولتا ہے۔ |تلخ نوائی|اظہار الحق

13538_45133879
http://dunya.com.pk

About Urdufiction

یہ بھی دیکھیں

محمد حمید شاہد|مشتاق احمد یوسفی نے بہت تکلف سے بے تکلفی کشید کی

(شکریہ روزنامہ جنگ 🙁https://jang.com.pk/news/509339) مشتاق احمد یوسفی نے غالباآب گم میں کہیں لکھاہے: “ہم اتنا …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *