M. Hameed Shahid

Daily Archives: ديسمبر 6, 2015

محمد اظہارالحق|ہمیں فخر ہے کہ حمید شاہد ۔۔۔۔۔

بہت کم عمر میں افسانے اور تنقید کی قلمرو پر اپنا جھنڈا نصب کرنے والے حمید شاہدنے پرانے وقتوں کے حوالے سے گفتگو کی ، اس کے والد اور لکھنے والے کے والدپنڈی گھیپ کے گوشہ گیر مگر دلفریب قصبےمیں باہم دوست تھے۔ اس کے چچا میرے ہم جماعت تھے …

» مزید پڑھئیے

جمیل احمد عدیل|ا ور منٹو كوحمید شاہد مل گئے

میڈیا کی جادو نگری منہا کر کے خالص، سنجیدہ، معتبر اور باوقار ادیبوں کی فہرست بنائی جائے تو وہ حیران کن حد تک مختصر ہو گی۔ انڈو پاک سے متعلق ان چند قلم کاروں کے اہم تر ناموں میں محمد حمید شاہد کا اسم گرامی یقیناًشامل ہے۔ افسانہ نویسی، ناول …

» مزید پڑھئیے

محمد حمید شاہد|چوتھا کونا،دُھندلا خاکہ اور احمد ہمیش

روزنامہ جنگ کراچی، بدھ، 6 مئی 2015 e.jang.com.pk “احمد ہمیش نے اپنے افسانے”پل اینڈ پش” میں آسمان کی طرف حسرت سے دیکھا اور اس پر تعجب کا اظہار کیا تھا کہ مملکت میں کوئی آدمی طبعی موت نہیں مر رہا تھا، لوگ اچانک غائب ہو جاتے تھے”

» مزید پڑھئیے